قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے کیلئے ڈنمارک کی حکومت نے بل تیار کر لیا
بے حرمتی کے واقعات کے باعث مسلم ممالک میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے
سعودی عرب کا بار بار بے حرمتی کی اجازت دینے پر سویڈن سے شدید احتجاج
یہ دنیا بھر کے لاکھوں مسلمانوں کے جذبات کو منظم طریقے سے اشتعال دلانے کا عمل ہے
ہم ہر مذہب کا احترام کرتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی درخواست کرتے ہیں، محمد رضوان
قرآن پاک اللہ تعالیٰ کی طرف سے پوری انسانیت کے لیے رہنمائی ہے
سینئر ٹریفک وارڈن نے دوران سروس قرآن پاک حفظ کر لیا
فیصل حمید نے دوران سروس8سال کے عرصہ میں یہ اعزاز حاصل کیا
خوبصورت کلام ، غانم المفتاح اور مورگن فری مین کا دل چھو لینے والا انداز
فیفا کے تاریخی لمحات کو دنیا کے 500 سے زائد بڑے چینلز پر دکھایا گیا
قومی اسمبلی کا اجلاس، شہریار افریدی اور رانا ثناء اللہ میں تندوتیز جملوں کا تبادلہ
اگر کسی ہیروئن یا ڈرگ فروش سے تعلق ہوتو اللہ کا قہر نازل ہو، رانا ثنا اللہ
قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے، مولانا فضل الرحمان
کہتے ہیں واقع سے پورے مسلمانوں کی توہین ہوئی ہے اور ان کے دینی اور روحانی جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی ہے
لاہور ہائیکورٹ کا قرآن پاک کے غیر منظور شدہ نسخے فوری ضبط کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے قرآن پاک اور دینی کتب کی نشرو اشاعت کے لیے فیصلہ جاری کردیا۔