حکومت کو گرانے کی باتیں آئین اور قوم سے غداری ہے، فیاض الحسن چوہان

عوامی مینڈیٹ سے بنی حکومت کے سامنے ان گیدڑ بھبکیوں کا کوئی فائدہ نہیں ہے، صوبائی وزیر جیل خانہ جات

پی ڈی ایم نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی تو گرفتاریاں ہوں گی، فیاض چوہان

میں سیاسی کارکن ہوں کارٹون نہیں، سب سمجھتا ہوں ان کے ارادے کیا ہیں، صوبائی وزیر

’ پاکستان ڈیمولشنگ موومنٹ ملک دشمنی کی تمام حدیں پھلانگ چکی ہے‘

پی ڈی ایم کو عوام کا درد ہوتا تو موجودہ حالات میں جلسہ نہ رکھتے، فیاض الحسن چوہان

اپوزیشن سے 20 دن سے مذاکرات کی کوشش کر رہے ہیں، فیاض الحسن

ان کا نعرہ ہے کہ ابو بچانے نکلے ہیں ہمارا ساتھ دو، صوبائی وزیر

مولانا طارق جمیل کی مشاورت سے جیل ریفارمز کریں گے، فیاض چوہان

قیدیوں کی پیرول پر رہائی، رحم کی اپیل، خاندان سے ملاقاتوں کے سلسلےمیں نرم پالیسیاں حکومت کی ترجیح ہیں، صوبائی وزیر جیل خانہ جات

فیاض الحسن چوہان نے وزیر جیل کا قلمدان سنبھال لیا: پہلا حکم جاری

جیل حکام سے میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو جیل میں حاصل سہولتوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔

فیاض چوہان کو محکمہ جیل پنجاب کا اضافی چارج مل گیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزیر کو جیل کے محکمے کا اضافی چارج سونپ دیا

فیاض الحسن چوہان کی جگہ فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کر دیا گیا ہے۔

پی ڈی ایم قائدین دشمن کے بیانیے کی آواز بن رہے ہیں، فیاض چوہان

زیر اطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ  بھارتی میڈیا اور سول سوسائٹی بھارتی فوج اور فضائیہ کی شکست کو روکنے کی منظم کوشش میں مصروف ہیں

آل شریف میں سخت پھوٹ پڑ چکی، فیاض چوہان

مریم نواز، نوازشریف، محمود اچکزئی اور اسفندیار ولی بھارتی بیانیے پر چل رہے ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

ٹاپ اسٹوریز