سال 2021 کے بہترین فٹ بالرز کی فہرست کا اعلان

جیتنے والے خوش نصیب فٹ بالرز کے ناموں کا اعلان 17 جنوری کو زیورچ میں کیا جائے گا۔

سابق برطانوی فٹ بالر مائیکل اوون کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا حصہ بن گئے

فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان میں ساکر سٹی بنا کرنوجوانوں کی تربیت کریں گے

فرانس نے اسپین کو ہرا کر یوئیفا نیشنز لیگ جیت لی

دوسرا گول فارورڈ کھلاڑی ایمباپے نے80ویں منٹ میں کیا

فٹ بال کے ليجنڈ کھلاڑی پيلے کی حالت خطرے سے باہر

پيلے کو کچھ مدت کے ليے انتہائی نگہداشت کے وارڈ ميں رکھا گيا ہے

 رونالڈو نے میسی کو پھر کروڑوں سے ہرادیا

مانچسڑیونائیٹڈ نے رونالڈو کی 40ارب روپے کی شرٹس فروخت کردیں

میسی کی ہیٹ ٹرک، لیجنڈ فٹبالر پیلے سے آگے نکل گئے

میسی 79 گول کے ساتھ ساؤتھ امریکن ٹاپ انٹرنیشنل گول اسکورر بن گئے

برازیل اور ارجنٹائن کا فٹ بال میچ  شروع ہوتے ہی معطل

برازیل کے ہیلتھ حکام نے کک آف کے 5 منٹ بعد کھیل روک دیا۔

رونالڈو کے اقدام سے کوکاکولا کو خسارہ

کمپنی کی مجموعی مالیت242 ارب ڈالر سے کم ہو کر 238ارب ڈالر ہو گئی

مشہور مسلمان فٹبالر نے اسپانسر شراب کو سامنے سے ہٹا دیا

مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلنے والے پال پوگبا 2019 میں مسلمان ہوئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز