ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157.80 روپے میں فروخت ہوا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم

کرنسی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کی قیمت 158 روپے 90 پیسے ہو گئی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام دیکھا جارہا ہے اور اس کی قیمت 158 روپے 90 پیسے پر برقرار ہے، فاریکس ڈیلرز

ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کا اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 159 روپے پر پہنچ گئی۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹر بینک میں ڈالر 158.25 سے کم ہوکر 158 روپے کا ہوگیا ہے، فاریکس ڈیلرز

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 158 روپے 65 پیسے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں 1700 روپے فی تولہ اضافہ

سونے کی نئی قیمت 82 ہزار روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔

سونے کی قیمت میں 1300 روپے فی تولہ اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت اب 80 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی  کی قدر میں اضافہ

 انٹربنک میں ڈالر 1 روپے 11 پیسے سستا ہو گیا اور 156 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر فروخت ہورہاہے۔

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 34 پیسے بڑھ گئی۔

ٹاپ اسٹوریز