عیدالفطر: وزیراعظم عمران خان کو ترکی کے صدر کی مبارکباد

مشکل کی گھڑی میں ترک عوام اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں، رجب طیب ایردوان کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آباد: سیاحتی مقامات کے راستوں پر سناٹوں کا راج

تفریحی مقامات پر ہو کا عالم ہے اور لیک ویو پارک میں جانے پر بندش ہے۔

بلاول بھٹو کی عوام سے سادگی سے عید منانے کی اپیل

اس عید کو اپنے شہداء اور طبی عملے کے نام کیا جائے جو عام لوگوں کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

وزیراعظم کی عیدالفطر پر اہل وطن، مسلمانان عالم کو مبارکباد

اس سال عیدالفطر کے موقع پر عالم انسانیت کورونا کے سبب گہری آزمائش سے گزررہی ہے،وزیراعظم

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 24 مئی کو ہو گی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا کل بروز ہفتہ 30 واں روزہ ہو گا، سعودی سپریم کورٹ

کے پی حکومت: عیدالفطر کا تہوار سادگی سے منانے کا فیصلہ

عیدالفطر کے موقع پر اجتماعات سے گریز کیا جائے اور ہجوم سے بچیں، وزیراعلیٰ محمود خان

عید کب ہوگی؟ وزارت سائنس اور رویت ہلال کمیٹی آمنے سامنے

فوادچوہدری کےوزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سنبھالنے سے قبل مفتی شہاب الدین پوپلزئی اور رویت ہلال کمیٹی کے درمیان اختلاف تھا

وزارت ریلوے کا20مئی سے ٹرینیں چلانےکااعلان

وزیراعظم نے ابتدائی طور پر ایس اوپیزکے ساتھ 30ٹرینیں چلانےکی منظوری دی ہے اور اگر یکم جون تک حالات بہترہوئے توتمام ٹرینیں چلا دیں گے، شیخ رشید

حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

عیدالفطر کی چھٹیاں22 مئی سے27 مئی تک ہوں گی، وزارت داخلہ

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن عید سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ

وزارت خزانہ نے متعلقہ حکام کو تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو اکیس مئی تک ادائیگیاں کرنے کی ہدایت دی ہے

ٹاپ اسٹوریز