عمران خان جو کر رہے ہیں، فساد ہے، اس کو روکنا جہاد ہے، نیا ردالفساد لانچ کریں گے: مریم نواز

گزشتہ حکومت ہمارے لئے سرنگیں بچھا کر گئی ہے، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا خطاب

اسمبلی میں واپس جانے کا مطلب امپورٹڈ حکومت کو تسلیم کرنا ہے، عمران خان

کسی رکن کو انفرادی طور پر اسمبلی جانے کی ضرورت نہیں ہے۔

عمران خان کے بیان کے بعد کسی رپورٹ کی ضرورت نہیں، وزیر داخلہ

25 مئی کو پی ٹی آئی کی جانب سے لانگ مارچ کوئی سیاسی سرگرمی نہیں بلکہ واضح طور پر اسلام آباد پر حملے کی کوشش تھی۔

دوبارہ آئے تو ہم پھر روکیں گے، کرپشن کے ثبوت موجود ہیں، عطا تارڑ

قیمتوں کے حوالے سے وزیر اعلی ٰ پنجاب بڑا اعلان کریں گے۔

مرضی کی قانون سازی کی مذمت کرتے ہیں، صدر نے یوٹرن لے لیا، لیاقت بلوچ

عمران خان کو چاہیے کہ وہ بطور اپوزیشن لیڈر اب واپس اسمبلیوں میں آئیں۔

نہیں چاہتا اسلام آباد میں لوگ جمع کر کے دوبارہ اقتدار میں آئیں، عمران خان

عراق، افغانستان یا یوکرین تمام ملٹری آپریشنز کے خلاف ہوں، سابق وزیراعظم

عمران خان کا لانگ مارچ کے شرکا کے پاس اسلحے کا اعتراف

سو فیصد یقین تھا کہ گولی چلنی ہے، گولیاں چلتی تو ہماری طرف سے بھی لوگ تیار تھے، میں نے دیکھا ہمارے لوگوں نے بھی پستول رکھے تھے۔

اسمبلی میں واپسی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، اسد عمر

حکومت کی جانب سے براہ راست اسمبلی میں واپسی کا نہیں کہا گیا۔

شریف خاندان کے کیسز کو سپریم کورٹ مانیٹر کرے، عمران خان کا بڑا مطالبہ

شریف خاندان کے کیسز کو مانیٹر نہیں کیا گیا تو جیلیں کھول کر چھوٹے چوروں کو رہا کر دیں۔

پاکستان ہمیشہ کے لیے بدل گیا،غلامی کی ذہنی بیڑیاں بالآخر ٹوٹ گئیں،عمران خان

کنٹینر سے جودیکھا  اس نے اس بات کی تصدیق کر دی جو میں محسوس کر رہا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز