بھیڑ بکریاں نہ بنیں، جب تک زندہ ہوں ظالموں کا مقابلہ کروں گا، عمران خان

ارشد شریف راہ حق سے پیچھے نہیں ہٹا، قتل کو جو مرضی کہیں لیکن یہ ٹارگٹ کلنگ ہے۔

توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن کا تفصیلی فیصلہ جاری

عمران خان کے اکاونٹ میں موجود رقم تحائف کی مالیت نصف تھی ، فیصلہ

توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کی 2 عدالتوں سے عبوری ضمانتیں منظور

عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کی

ارشد شریف نے سچ بولنے کی آخری قیمت اپنی جان دے کر ادا کی ، عمران خان

ارشد شریف کے بیانات اور شواہد کی جانچ کے لیے عدالتی تحقیقات کا آغاز کیا جانا چاہیے، سابق وزیراعظم

اتنی جلدی کیا ہے؟عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد

الیکشن کمیشن کا فیصلہ تو ابھی موجود ہی نہیں، یہ عدالت کس فیصلے کو معطل کرے؟ چیف جسٹس

آڈیو لیکس کی تحقیقات، عمران خان کی درخواست واپس

درخواست گزار اپنی درخواست میں عوامی مفاد کو واضع نہیں کرسکے، اعتراضات

سب اچھا نہیں ہے، عمران خان نے معیشت پر خود کش حملہ کرکے وزارت عظمیٰ چھوڑی، بلاول بھٹو

نہ صرف مذہبی انتہا پسندی بلکہ سیاسی انتہا پسندی کا بھی مقابلہ کریں گے، وزیر خارجہ کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب

عمران خان نے کالا قانون لا کر میڈیا کو غلام بنانے کی کوشش کی، مریم اورنگزیب

میڈیا ہاؤسز اور تنظیمیں رضاکارانہ طور پر پہلی بار فیک نیوز خاتمے کا قانون بنا رہی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

وہی میدان وہی جذبہ، عمران خان کے بعد بابر اعظم تیار

میلبرن گراونڈ میں پاکستان نے اپنا پہلا اور واحد ورلڈکپ عمران خان کی قیادت میں جیتا تھا

ٹاپ اسٹوریز