امریکی فوج کے انخلا سے مشرق وسطیٰ غیر محفوظ ہوگا، سعودی وزیر خارجہ

فیصل بن فرحان نے کہا کہ امریکہ نے پھر ثابت کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کا قابل اعتبار اتحادی ہے۔

پاکستان خطے میں کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیر خارجہ

دنوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونیوالی ملاقاتوں میں انہیں حالیہ صورتحال پر پاکستان کے نقطہء نظر سے آگاہ کیا جائے گا۔

’ایرانی حملے میں جانی نقصان نہ ہونا معجزہ تھا‘

ایرانی حملے میں فوجی اڈے میں امریکی تنصیبات کو خاطر خواہ نقصان پہنچا، امریکی میڈیا کی رپورٹ

ایران میں برطانوی سفیر کی گرفتاری اور پھر رہائی

 ہمارے سفیر کی گرفتاری بین الاقوامی قوانین اور سفارتی آداب کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ برطانیہ

ٹرمپ کو جنگ سے روکنے کیلئے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد منظور

صدر ٹرمپ کو پابند کیا گیا ہے کہ جنگ کی صورت میں کانگریس سے منظوری حاصل کریں، قرارداد

شام: جنگجوؤں کے قافلے پر فضائی حملے میں 8 ہلاک

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فضائی حملے کے بعد بارودی مواد پھٹنے کی آوازیں بھی سنائی دیں۔

ایرانی میزائلوں نے امریکی اڈوں پر کن مقامات کو نشانہ بنایا، تصاویر جاری

امریکی فوج کے سربراہ مارک میلی نے اعتراف کیا ہے کہ 11 میزائل عین الاسد فوجی اڈے پر گرے

بغداد: امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ

عراقی فوج نے گزشتہ شب ہونے والے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ راکٹ امریکی ایمبیسی سے تھوڑی دور گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

’اب عراق کی طرف سے جواب دینے کا وقت ہے‘

ایران کے بعد عراقی ملیشیا نے بھی امریکہ سے جنرل قاسم سلیمانی کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا

پاکستان کا امریکہ کو محتاط رہنے کا مشورہ

عراق میں پہلے سے موجود شہری پاکستانی سفارت خانے سے مسلسل رابطے میں رہیں

ٹاپ اسٹوریز