نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست قابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق وفاق کا مؤقف مسترد کردیا، سماعت کل ہوگی

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سابق وزیراعظم کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے

خدارا! ن لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست بند کرے، سینیٹر فیصل جاوید

ن لیگ کے لیے یہی راستہ ہے کہ وہ ضمانت دے اور سیکورٹی جمع کرائے وگرنہ  عدالت چلی جائے۔

کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

ترمیم کا مقصد فوجی عدالتوں کے فیصلوں کیخلاف اپیل کا قانونی طریقہ طے کرنا ہے، ذرائع

 عدالت کا شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹرشرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

10 ہزار بیمارقیدیوں کا معاملہ: چیف سیکرٹری پنجاب کو درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم

پاکستان کی جیلوں میں بیمار قیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے کیلئے صدر مملکت سمیت دیگر فریقین کودرخواستیں دے رکھی ہیں تاہم ان پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا، درخواستگزار

بلوچستان یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل کے خلاف طلبہ اور اساتذہ کا احتجاج جاری

طلبہ اور استاتذہ کا ملزمان کو بے نقاب کرنے کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ

ہڑتال ختم کریں اور جائیں، عدالت

قانون تبدیل نہیں ہوگا، عدالت حکومت کے ساتھ کھڑی ہے، جج

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کا صدارتی نوٹیفکیشن معطل

جو چیز پارلیمنٹ کی ہے وہ پارلیمنٹ میں ہی طے ہونی چاہیے، ہمیں اسپیکرقومی اسمبلی اور چئیرمین سینٹ پر پورا اعتماد ہے، جج

نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو رہائی مل گئی

عدالت نے اس درخواست پر سماعت کے بعد بھی  دلائل مکمل ہونے پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز