حفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
ہم حفیظ شیخ کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا گو ہیں، حماد اظہر
فردوس عاشق اعوان حفیظ شیخ کی ‘فتح’ کا اعلان کرنے اسمبلی پہنچ گئیں
عبدالحفیظ شیخ نے ملک کو معاشی مشکلات سے نکالنے میں کلیدی کردار ادا کیا، فردوس عاشق
حفیظ شیخ صرف اس وقت پاکستان آتے ہیں جب ان کی گاڑی پر جھنڈا لگتا ہے، محمد زبیر
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی لیڈر شپ سیاسی نابالغوں کے ہاتھ میں ہے، فوادچودھری
امید ہے سینیٹ الیکشن شفاف ہوں گے، عبدالحفیظ شیخ
پی ٹی آئی حکومت کو معاشی خسارہ ورثے میں ملا، کوئی بھی حکومت خوشی سےآئی ایم ایف کے پاس نہیں جاتی، وزیر خزانہ
ای سی سی آج کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی منظوری دے گی
اجلاس میں مہمند اور دیامر بھاشا ڈیم کےلیے 50 کروڑ ڈالر کے یورو بانڈ کے اجرا کی منظوری دیے جانے کا بھی امکان ہے
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار800 روپے ہو گئی ہے۔
مؤثر اقدامات سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر قابو پایا، مشیر خزانہ
اداروں کے معاملات میں حکومتی مداخلت کو ختم کرنا ہو گا، عبدالحفیظ شیخ
ڈالر سستا رکھ کر ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا، مشیر خزانہ
ماضی میں ڈالر کو جان بوجھ کر سستا رکھا گیا، عبدالحفیظ شیخ
ای سی سی اجلاس: ا سٹیل ملز ملازمین کیلئے 3.8 ارب روپے منظور
ای سی سی نے ٹیکسٹائل مصنوعات سے ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی اور ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی منظوری دے دی، ذرائع
حکومتی اخراجات میں 5 ہزار ارب روپے کی بچت ہوئی، عبدالحفیظ شیخ
حکومت نے کاروباری طبقے کو آسان کاروبار کے لیے سہولیات فراہم کیں، مشیر خزانہ