پیرس کلب کا پاکستان کو قرضوں میں واپسی کیلئے مزید وقت دینے کا فیصلہ
کورونا کے باعث پاکستان کو قرضوں کی واپسی میں رواں سال دسمبر تک توسیع دی جا رہی ہے۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر پیکج کی منظوری دے دی
قرض پاکستان کے اقتصادی پلان کی مدد کیلیے دیا جائے گا، جس سے پاکستان کی معیشت کی تسلسل سے ترقی بحال ہوگی
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اگلے ماہ معاہدے پر دستخط کا امکان
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 3جولائی کو منعقد ہورہا ہے، جس میں پاکستان کے ساتھ طے ہونے والے معاہدے کی منظوری دی جائے گی
‘آئندہ معاشی سال ملکی معیشت کی بحالی کا سال ہوگا’
جب حکومت سنبھالی تو ملک پر قرضہ 31 ہزار ارب روپے تھا جبکہ سر کلرڈیٹ 38 ارب روپے تھا، حفیظ شیخ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات حتمی مراحل میں داخل
رائع کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف سے تین سالہ پروگرام کے تحت ساڑھے چھ ارب سے آٹھ ارب ڈالرز تک کا قرض حاصل کرے گا۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مزید طویل
خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری اور آئندہ مالی سال کاترقیاتی بجٹ گزشتہ سال کی سطح پر منجمد کرنے کا پلان بھی زیر غور ہے
خراب معاشی حالات نے آئی ایم ایف کے پاس جانے پر مجبور کیا،وزیرخارجہ
رضاربانی نے کہا دفاعی بجٹ اور پاکستان کے نیوکلئیر پروگرام کی فنڈنگ کی معلومات ان ہاتھوں سے گزرے گی جنہوں نے پاکستان کا حلف نہیں لیا۔
آئی ایم ایف پروگرام پر اتفاق ہو گیا،ابھی تفصیلات نہیں بتاسکتا،اسد عمر
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اسد عمرنے کہا کہ گزشتہ ادوار میں بھی آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کی تفصیلات پبلک نہیں کی گئیں
دنیا میں رشوت کی مالیت 15 سے 20 کھرب ڈالرز ہے،کرسٹین لاگاردے
اگر زیادہ بدعنوانی ہوگی تو اعتماد کا فقدان ہوگا ،کم آمدن پیدا ہوگی اور نوجوان اپنے ممالک کے اداروں پر کم اعتماد کریں گے۔
ملک دیوالیہ ہونے کا خطرہ نہیں، اسد عمر
اگر آئی ایم ایف پیکج نہ بھی ملا تو متبادل انتظام موجود ہے،وزیر خزانہ