اسٹیٹ بینک کو عالمی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول

پاکستان کو عالمی بینک سے 50 کروڑ ڈالر اورایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں۔ 

عالمی بینک: پاکستان کے لیے 37 کروڑ ڈالرز کا اعلان

عالمی بینک اور وفاقی وزارت اقتصادی امور کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

عالمی بینک کاپاکستان سمیت25 ممالک کو امداد دینے کا اعلان

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو20 کروڑ ڈالر دیئے جائیں گے

کورونا: امریکی سفارتی عملہ اہل خانہ کے ہمراہ وطن روانہ

امریکی شہریوں اور ایمرجنسی ویزہ درخواست دینے والوں کو سفارتخانہ سروس فراہم کرتا رہے گا، ترجمان

عالمی مالیاتی اداروں کی پاکستان کو تعاون کی پیشکش

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 35 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا جبکہ  عالمی بینک نے بھی 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالر دینے کی پیشکش کر دی ہے

کورونا: عالمی اداروں نے اسلام آباد کے ملازمین کو دفاتر آنے سے روک دیا

عالمی بینک اور اقوام متحدہ کے ادارے یو این ڈی پی نے اپنے ملازمین سے کہا ہے کہ وہ گھروں سے کام کریں۔

کورونا وائرس: چین، امریکہ میں مزید 41 ہلاک، پشاور ایئرپورٹ پر حفاظتی اقدامات سخت

پشاور میں کورونا وائرس کے پیش نظر باچا خان انٹرنیشنل ائرپورٹ پر حفاظتی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے۔

پاکستان، عالمی بینک کے درمیان787 ملین ڈالرز کے معاہدے پر دستخط

عالمی بینک سے ملنے والی رقم شہری نقل و حرکت، شہری انتظام، پانی کی فراہمی اور نکاسی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے استعمال ہوگی

عالمی بینک نے پاکستان کی بجٹ اسپورٹ سے متعلق امداد بحال کردی

عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے 2017 میں معاشی عدم استحکام کے باعث امداد معطل کی تھی۔

عالمی بینک اور آئی ایم ایف کا پاکستانی معیشت کیلئے مکمل معاونت کا اعادہ

حفیظ شیخ کی عالمی بینک اور آئی ایم ایف سربراہان سے ملاقات

ٹاپ اسٹوریز