سندھ میں پرائمری تا مڈل کلاسز کا آغاز ہوگیا

بچوں کو اسکول بھیجنے یا نہ بھیجنے کا فیصلہ والدین کریں گے۔ اسکول انتظامیہ بچوں کو زبردستی اسکول نہیں بلا سکتی، وزیرتعلیم

ایم ایس پی ایچ میں داخلے کا معیار اچانک تبدیل، طلبہ پریشان

طلبہ نے الزام لگایا ہے کہ لاکھوں روپے بٹورنے کے بعد ہیلتھ سروسز اکیڈمی نے معیار تبدیل کر دیا ہے

طلبہ کو اسکالر شپ دینے کی حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت

طلبہ کو اسلامی تاریخ کے درخشاں باب سے روشناس کرانے کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں، وزیراعظم

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: امتحانی پالیسی واضح کر دی

طلبہ اپنے امتحانی پرچے گھر ہی سے بیٹھ کر دیں گے۔

نویں اور گیارہویں کے طلبہ پروموٹ، چار کیٹیگریز کیلئےخصوصی امتحانات ہوں گے

جن بچوں نے نویں اور 11ویں کا امتحان دیا ہوا ہے ان کو پرموٹ کردیا گیا، 10ویں اور 12ویں والوں کو 3 فیصد اضافی نمبرز دیں گے، وزیرتعلیم

قائد اعظم یونیورسٹی: آن لائن کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ

یونیورسٹی انتظامیہ تاحال امتحانات لینے یا منسوخ کرنے کے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کرسکی ہے۔

خلا میں جانے والا پہلا پاکستانی، لڑکی بھی ہوسکتی ہے: فواد چودھری

طلبہ ترقی کرنے کے خواہش مند ہیں تو انہیں سیاست کے علاوہ سائنس پر بھی توجہ دینی چاہیے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی

چین: سینکڑوں پاکستانی ایئرپورٹ پر پھنس گئے

اسلام آباد: چین کے شہرارمچی میں سینکڑوں پاکستانی وطن واپس آنے کی فلائٹ نہ ملنے کے سبب پھنس گئے ہیں۔

چین میں مقیم پاکستانی طلبہ ہمارے بچوں کی طرح ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

چین کے سفارتخانے اور دیگر متعلقہ حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کا دعویٰ

پاکستانی طلبہ مکمل طور پر محفوظ ہیں، چین کے سفیر کا پیغام

چین کی حکومت ووہان میں مقیم پاکستانی طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں کے لیے ہر ممکن تعان کررہی ہے۔ یاؤ جنگ کا پیغام

ٹاپ اسٹوریز