ایبٹ آباد میں رات گئے طوفانی بارشوں سے طغیانی, پانی گھروں میں داخل
10 سے زائد گاڑیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔
جڑواں شہروں سمیت بالائی علاقوں میں بارش، نشیبی علاقے زیرآب، ندی نالوں میں طغیانی
بارشوں کا سلسلہ 14 ستمبر تک جاری رہے گا۔
کراچی: کورنگی کاز وے زیر آب ، ٹریفک کے لیے پھر بند
جام صادق پل پر ٹریفک کا دباو بڑھ گیا۔
ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے ندی نالوں میں طغیانی سے تباہی،ایمرجنسی نافذ
تونسہ شریف میں بڑے پیمانے پر دیہات اور بستیاں پانی میں گھر گئیں
بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل،سمندر میں طغیانی،کراچی میں مزید بارشوں کا امکان
بارشو ں کے اسپل کا اختتام 15اگست تک ہوسکتاہے ، چیف میٹرولوجسٹ
10سے 13 اگست کو پنجاب میں موسلادھار بارش کا امکان
برساتی ندی نالوں میں بھی طغیانی کا خطرہ
پنجاب میں آج سے مون سون کا نیا سلسلہ شروع ہو گا، سیلاب کا الرٹ جاری
بارشوں کا نیا سلسلہ 31 جولائی تک جاری رہے گا
طویل خشک سالی کی چھٹی، کل سے بھیگا بھیگا موسم، برفباری بھی ہو گی
پنجاب میں اسموگ اور دھند چھٹنے کا بھی امکان، بلوچستان میں برساتی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
بارش کے طوفانی اسپیل نے کراچی کو پھر دریا بنادیا
پاکستان کےمعاشی حب میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
پنجاب:بارش کے باعث چھتیں گرنے سے15افراد جاں بحق
انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ شہری غیرضروری سفر سے اجتناب کریں