افغانستان میں قیام امن: ماسکو کانفرنس آج منعقد ہوگی

دوحا، قطر میں قیام امن کے لیے افغان سیاستدانوں اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا انعقاد وسط مئی میں ہو گا۔

دوحا: امریکہ، طالبان اور افغان حکومت کے مذاکرات منسوخ

مذاکرات کی منسوخی سے امریکہ کی افغانستان میں قیام امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کو بڑا دھچکہ لگ گیا ہے۔

طالبان کا قطر مذاکرات میں خواتین کو بھی شریک کرنے کا اعلان

طالبان کے اس فیصلے کے بعد خواتین کو پہلی مرتبہ مذاکراتی عمل میں نمائندگی ملے گی۔

معیشت میں جلد ٹھہراؤ آنا شروع ہو جائے گا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے قرضوں میں بے پناہ اضافہ کیا۔

کرتارپور راہداری سے متعلق ٹیکنیکل اجلاس 16 اپریل ہوگا، دفتر خارجہ

ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔

افغانستان: کار دھماکے سے تین امریکی فوجیوں سمیت چار ہلاک

طالبان نے بیان میں کہا ہے کہ خود کش حملہ آورکے حملے سے دو ٹینکس تباہ ہوگئے ہیں اور دس امریکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

افغانستان: طالبان اور ملکی فوج میں لڑائی جاری، 36 فوجی ہلاک 

 ضلعی گورنر نے طالبان اور ملکی فوج میں شدید لڑائی کی تصدیق کر دی ہے۔

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج پاکستان پہنچیں گے

زلمے خلیل زاد کی سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں شیڈول ہیں لیکن فی الوقت تک وزیراعظم عمران خان سے ان کی ملاقات طے نہیں ہے۔

افغان امن عمل، زلمے خلیل زاد کی افغانستان میں ملاقاتیں

زلمے خلیل زاد پاکستان سمیت دیگر ممالک کا بھی دورہ کریں گے

امن مذاکرات میں افغان خواتین کی شمولیت لازمی ہے،انجلینا جولی

خواتین کے حقوق پامال کرکے دنیا کے کسی بھی حصے میں امن و استحکام نہیں آسکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز