ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، دو جوان شہید

جام شہادت نوش کرنے والوں میں پاک فوج کے لانس نائیک طارق اور سپاہی ظروف شامل ہیں، آئی ایس پی آر

پاک فوج کا شہید میجر شبیر شریف کو خراج عقیدت

یوم شہادت کے موقع پر شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون شہید پائلٹ مریم مختار کی آج پانچویں برسی

مریم مختار کا تعلق پی اے ایف کے 132ویں جی ڈی پائلٹ کورس سے تھا۔

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی افواج نے مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا

قابض بھارتی افواج نے دو نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا جب کہ ایک نوجوان کو گاڑی کی ٹکر مار کر شہید کیا۔

افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا حوالدار شہید

فائرنگ کے نتیجے میں ایک جوان زخمی بھی ہوا، آئی ایس پی آر

جنوبی وزیرستان: شرپسندوں کی فائرنگ، کیپٹن عبداللہ ظفر شہید

جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن عبداللہ ظفر شہید کا تعلق کوہاٹ کے علاقے لاچی سے ہے۔

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے2جوان شہید

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والی بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر

بھاری فوج کی دہشت گردی، گزشتہ ماہ 20 کشمیری شہید

گزشتہ ماہ پرامن مظاہروں میں بھارتی فوج کی فائرنگ، شیلنگ اور پیلٹس کے استعمال سے 92 کشمیری شدید زخمی ہوئے۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں جعلی مقابلہ، 3 مزدور شہید

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔

پنجگور: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ، تین شہید آٹھ زخمی

پانچ زخمی اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز