بھارتی فوج کی دہشتگردی، اپریل میں 26 کشمیری شہید

سیاسی کارکنوں، نوجوانوں اور طلبا سمیت 109 شہریوں کو گرفتار کیا گیا، کے ایم ایس

ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر حملہ: 3اہلکار شہید، 3 زخمی

زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں میں ڈی ایس پی فضل سبحان بھی شامل ہیں۔

سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ: جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان اور 3 شہری شہید

شہدا میں نائب صوبیدار اشتیاق اور ساہی کامران شامل ہیں، آئی ایس پی آر

پاک افغان بارڈر: دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 سیکیورٹی اہلکار شہید

 شہدا میں لانس نائیک عجب نور، سپاہی ضیا اللہ، سپاہی ناہید اقبال، سپاہی سمیر اللہ اور سپاہی ساجد علی شامل ہیں، آئی ایس پی آر

اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ: ایک اہلکار شہید 2 زخمی، دو ہلاک

پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے ہیں، ترجمان اسلام آباد پولیس

مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 کشمیری شہید کر دیے گئے

دو دن میں  قابض فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد 5 ہو گئی

میر علی میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 جوان شہید

ٹانک میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں مزید 3 کشمیری شہید

گزشتہ روز سے اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 6 ہو گئی۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

دو دن کے دوران شہید  کے جانے والے نوجوانوں کی تعداد5ہوگئی

بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ، 2 سپاہی شہید

سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کا بھاری نقصان ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز