شہباز گِل کا جسمانی ریمانڈ، سماعت ساڑھے 12بجے تک ملتوی

عدالت نے آج شہباز گل کی نئی میڈیکل رپورٹ طلب کر رکھی ہے

سیاست کو اس نہج پر نہ لائیں کہ واپسی کا راستہ نہ ہو، وزیر داخلہ پنجاب

مجھے بھی نیوٹرل کہا گیا اور میں نیوٹرل تھا لیکن اب مکمل طور پر عمران خان کے ساتھ ہوں۔

شہباز گل کا بیان عمران خان اور پی ٹی آئی کا ایجنڈا ہے، وزیر داخلہ

اب آپ نے جو ڈرامہ کیا ہے کم از کم قوم سے معافی مانگ لیں۔

شہباز گل کا میڈیکل بورڈ تبدیل

پمز اسپتال کے جنرل سرجن ڈاکٹر طارق عبداللہ بھی میڈیکل بورڈ میں شامل ہوں گے۔

شہباز گل پر تشدد نہیں ہوا، غلط ویڈیوز چلا کر طوفان بدتمیزی پیدا کی گئی، مریم اورنگزیب

پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات نے شہباز گل کے اسپتال کے کمرے کی ویڈیو شیئر کر دی۔

شہباز گل کی سٹی پلمونری اینجیوگرافی کرانے کا فیصلہ

شہباز گل کو کمرے میں اے سی، ٹی وی، صوفہ کی سہولت میسر ہے، اسپتال ذرائع

شہباز گل پر تشدد کی من گھڑت مہم چلائی جا رہی ہے، پولیس

اگر کسی بھی شخص کے پاس کوئی ثبوت ہے تو وہ فراہم کرسکتا ہے۔

تشدد برداشت نہیں،شہباز گل پر تشدد کرنیوالوں کی شکلیں سامنے آنی چاہیئیں،فواد چودھری

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہم شہباز گل سے کہلوانا چاہتے ہیں کہ عمران خان نے ان سےبیان دلوایا۔

ٹاپ اسٹوریز