عمران صاحب: آپ ملک و قوم کا کباڑہ کرنے آئے تھے، کام کرلیا، اب گھر جائیں: شہباز شریف

آپ تو سقوط کشمیر، سی پیک کو روکنے اور کرپشن میں پاکستان کے 24 درجے بڑھانے آئے تھے،یہ تباہی آپ نے کر دی ہے، اب گھر جائیں۔

زرداری،شہبازایک اورملاقات طے،عدم اعتماد پرمشاورت ہوگی

ملاقات آج اسلام آباد میں ہونے کا امکان،اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکے خلاف عدم اعتماد پربھی بات کی جائے گی

عمران نیازی تمہیں بھاگنے نہیں دیں گے، شہباز شریف

 پاکستان کے عوام کو ایک وقت کی روٹی سے محروم کردیا گیا،مسلم لیگ ن صدر

اپوزیشن کی تین جماعتوں نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی پیشکش کی، طارق بشیر چیمہ

حکومت کی طرف سے لالی پاپ کے علاوہ کچھ نہیں دیا گیا، اپنا مفاد دیکھ کر فیصلہ کریں گے۔ رہنما ق لیگ

بجلی قیمتوں میں اضافہ،شہباز شریف نے عمران خان کا یوٹرین قرار دے دیا

حکومت سے نجات ہی قوم کو مہنگائی کے ظلم سے نجات دلائے گی، شہباز شریف

ہم عمران خان کے ہر اوچھے ہتھکنڈے کو ناکام بنا دیں گے، شہباز شریف

عمران خان کے غیر محتاط بیانات خارجہ پالیسی پر اثر انداز ہو رہے ہیں، قائد حزب اختلاف

تحریک عدم اعتماد،شہباز شریف نے سراج الحق سے حمایت طلب کر لی

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے  امیر  جماعت اسلامی سراج الحق  سے ملاقات کی

تحریک عدم اعتماد، 172 سے زائد ووٹ لیں گے، اپوزیشن کے تین بڑوں کا اعلان

پی ٹی آئی نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے، شہباز شریف

اپوزیشن کی بڑی بیٹھک: تحریک عدم اعتماد کیلئے آئینی و قانونی مشاورت

قومی اسمبلی کا اجلاس جلد بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرائی جائے، اپوزیشن رہنماؤں کی قائدین کو تجویز

تحریک عدم اعتماد کو حتمی شکل دینے کے لیے اپوزیشن کے 3 بڑوں میں ملاقات طے

اپوزیشن رہنماوں کی ملاقات میں تحریک عدم اعتمادکے لیے نمبر گیم پر بھی بات ہوگی۔

ٹاپ اسٹوریز