وزیر اعظم کا آذربائیجان کے صدر سے رابطہ ، یکجہتی اور حمایت پر شکریہ ادا کیا
پاکستان اورآذربائیجان ہمیشہ سچے بھائیوں کی طرح ساتھ کھڑے رہے ہیں ، شہباز شریف
قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو جوابی کارروائی کیلئے مکمل اختیارات دے دیے
پاکستان کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت جوابی کارروائی کا پورا حق حاصل ہے
منصفانہ لیبر ماحول تشکیل دینے اور مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنا ہو گا ، صدر ، وزیراعظم
ہماری قومی ترقی محنت کشوں کی محنت اور کردار کی مرہون منت ہے ، عالمی یوم مزدور پر پیغام
نہروں کا معاملہ ، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 مئی کو طلب
اجلاس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے ، چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء کو شرکت کی دعوت
وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی آج ملاقات ، متنازع کینال کے معاملے پر مثبت پیشرفت کا امکان
بلاول بھٹو سندھ کے عوام کے تحفظات وزیر اعظم کو بتائیں گے ، ذرائع
حکومتی کارکردگی کے نظام میں بہتری کیلئے کمیٹی تشکیل ، وزیر خزانہ کنوینر مقرر
کمیٹی ایف بی آر کے موجودہ فریم ورک اور نتائج کا تجزیہ کرے گی
نمایاں کارکردگی دکھانے والے اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈز دیئے جائیں گے ، شہباز شریف
حالیہ کنونشن میں اوورسیز کی بڑی تعداد میں شرکت حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے
ایسٹر تجدید اور امید کی علامت ، اقلیتوں کو بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہیں ، صدر ، وزیراعظم
پاکستان کی تعمیر اور ترقی میں مسیحی برادری کا کردار قابل تحسین ہے ، ایسٹر پر پیغام
چین نے ہر موقع پر ہمارا ساتھ دیا ، آئی ایم ایف پروگرام کیلئے بھی مدد کی ، شہباز شریف
پاکستان کے زرعی گریجوایٹس اعلیٰ تعلیم کیلئے چین بھجوا رہے ہیں ، تقریب سے خطاب
پاکستانیوں کا قتل ، ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں ، دفتر خارجہ ، ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے ، شہباز شریف
مکمل حقائق سامنے آنے کے بعد تبصرہ کریں گے ، ترجمان وزارت خارجہ
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون سمیت کئی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
بیلاروس کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کےمواقع فائدہ اٹھانا چاہیے ، شہباز شریف
بیلاروس کے ایوان آزادی آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال ، گارڈ آف آنر دیا گیا
استقبالیہ تقریب میں پاکستان اور بیلاروس کے قومی ترانے بجائے گئے
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وفد کی ملاقات ، تعلقات بڑھانے کا عزم
امریکی کمپنیوں کو معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع سے مستفید ہونا چاہیئے ، شہباز شریف
نواز اور شہباز شریف لندن جائیں گے ، اہم ملاقاتیں شیڈول
دونوں رہنما حکومت کی کارکردگی اور تنظیمی معاملات پر مشاورت کریں گے ، پارٹی ذرائع
ذاتی خواہشات پر قومی مفاد قربان کرنا ملک سے بیوفائی ہے، شہباز شریف
کچھ عناصر ذاتی مفاد کیلئے ملکی استحکام داؤ پر لگا رہے ہیں۔ وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کل 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے
ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون پر غور ہو گا
انسانی اسمگلرز کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ، ادارے جرم کے خاتمے کیلئے دن رات کام کریں ، شہباز شریف
انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے سرغنہ کی گرفتاری پر افسران کیلئے 10 ، 10 روپے کا انعام
190 ملین پائونڈز سے دانش یونیورسٹی بنائیں گے ، شہباز شریف
حکومت جس طرح چاہے عوامی بہبود کیلئے یہ پیسہ استعمال کر سکتی ہے
وزیر اعظم اور بلاول بھٹو کے درمیان آج ملاقات ، اہم امور زیر غور آئیں گے
ملاقات میں یوسف رضا گیلانی ، نوید قمر اور پرویز اشرف سمیت دیگر رہنما بھی موجود ہوں گے
عید کے بعد خیبرپختونخونخوا کا دورہ کروں گا، شہباز شریف
وزیراعظم نے مشکل وقت میں پارٹی اور قیادت کا بھرپور ساتھ دینے پر امیرمقام کو سراہا۔

