کراچی پر بیان بازی نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے، اسد عمر

اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کی طرح کراچی میں بھی بجلی کے نرخ یکساں ہوں گے۔

شہباز شریف کے دورہ کراچی کا مقصد صورتحال کا جائزہ لینا تھا، محمد زبیر

ہم نے جو منصوبے شروع کیے ان کے اختتامی فیتے موجودہ حکومت کاٹ رہی ہے، رہنما مسلم لیگ ن

ن لیگ اور پی پی کا حکومت کے آئینی خاتمے پر اتفاق

میاں شہباز شریف کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ہونے والی ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ میثاق جمہوریت پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔

اقتدار میں تھے تو کراچی والوں پر جگتیں لگاتے تھے، شہباز گل

جن کی لوٹ مار کے نتیجے میں کراچی کھنڈر بنا ان کی بغل میں کھڑے ہو کر کراچی کے مسائل کو حل کرنے کی بڑھک۔

آصف زرداری والی بات پر معذرت کرچکا ہوں، شہباز شریف

میں نے کراچی کو پیرس بنانے کا وعدہ کیا تھا، اگر موقع ملا تو کراچی پیرس بنے گا، ن لیگ کے مرکزی صدر کا دورہ ایدھی فاؤنڈیشن و بلدیہ ٹاؤن

شہباز شریف،آصف زرداری کا پیٹ پھاڑ کر لوٹا ہوا مال نکالنے بلاول ہاؤس پہنچ گئے:شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام

حکومت کو آئینی راستے سےبھیجیں گے،احسن اقبال:پارلیمان کی بالادستی رہنی چاہیے،فرحت اللہ بابر

میاں شہباز شریف کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی پی اور پی ایم ایل (ن) کے رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس

ڈاکٹر نے اجازت دی تو نواز شریف واپس آئیں گے، شہباز شریف

قائد حزب اختلاف نے کہا کہ نواز شریف لندن  میں اپنا علاج کرا رہے ہیں۔

شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

پیٹرول کی قیمت نہ بڑھا کر ہیرو بننے کی کوشش کرنے والے بجلی کی قیمت بڑھا کر زیرو بن گئے ہیں۔

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کراچی کا دورہ کریں گے

شہباز شریف دورہ کراچی کے دوران پارٹی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز