اعظم سواتی کو اس طرح میڈیا پر نہیں آنا چاہئے تھا، شوکت یوسفزئی
کراچی کا پانی بنیادی مسئلہ ہے اور ٹرانسپورٹ کا مسئلہ بھی آج تک حل نہ ہوسکا، سینئر رہنما پی ٹی آئی
حکومت سنجیدہ نہیں ، مذاکرات کا تیسرا دور شاید آخری ہو ، تحریک انصاف
حکومت کے پاس اختیار ہے تو بانی پی ٹی آئی سے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کیوں نہیں کرائی جاتی؟
مذاکرات کا ایجنڈا فائنل ، 2 نکات کو سرفہرست رکھیں گے ، تحریک انصاف
پہلا مطالبہ کارکنوں کی رہائی ، دوسرا 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا ہے ، شوکت یوسفزئی
ایسے اختلافات نہیں جس کی وجہ سے پارٹی ٹوٹ جائے، شوکت یوسفزئی
مشال یوسفزئی کو ہٹانے سے متعلق علم نہیں، رہنما پی ٹی آئی
چیف جسٹس کے تقرر کیلئے کمیٹی سے پارٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا’ شوکت یوسفزئی
جسٹس یحییٰ آفریدی کا صاف ستھرا کردار رہا ہے ، مخالفت کرکے ہم کیوں اپنے لیے مشکلات پیدا کریں
حکومت نے جہاں روکا وہیں پر دھرنا ہوگا، شوکت یوسفزئی
اگر یہ سڑکیں بند نہ کریں تو ایک جگہ میں احتجاج ہو جائے گا، رہنما پی ٹی آئی
راجہ ریاض کی پی ٹی آئی میں شمولیت بہت بڑی غلطی تھی، شوکت یوسفزئی
ہمارے کسی سے مذاکرات نہیں ہو رہے اور نہ ہم ڈیمانڈ کر رہے ہیں ، رہنما پی ٹی آئی
پی ٹی آئی رہنماء شوکت یوسفزئی اشتہاری قرار ، ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل
انٹرا پارٹی الیکشن کے موقع پر پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا مگر ہاتھ نہ آ سکے
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو سعودی عرب جانے سے روک دیا گیا
عمرے کیلئے جا رہا تھا ، باچا خان ایئر پورٹ پر روکا گیا ، عدالت جائوں گا ، شوکت یوسفزئی
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی عمرہ کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئے
اللہ پاک ملک میں سیاسی و معاشی استحکام اور امن قائم کرے، سابق صوبائی وزیر
پی ٹی آئی کا گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف عدالتی حکم عدولی کی درخواست دینے کا فیصلہ
گورنر خیبرپختونخوا نے 28 مئی کو الیکشن کی تاریخ دی تھی جو بغیر وجہ تبدیل کی گئی
خیبرپختونخواحکومت کا وفاق کو سیکیورٹی کے لیے پولیس نفری دینے سے انکار
راناثنا اللہ کو ایک اہلکاربھی نہیں دیں گے، شوکت یوسفزئی
فارن فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے شوکت یوسفزئی کو طلب کرلیا
کوئی غلط کام نہیں کیا،ایف آئی اے میں ضرور جاؤں گا۔شوکت یوسفزئی
نچلی سطح پر ٹکٹ نہ دینا غلطی تھی، شفیع جان نظرانداز ہوئے: شوکت یوسفزئی
وزیراعلیٰ محمود خان ڈائریکٹ ٹکٹ دینے والوں میں شامل نہیں تھے، صوبائی وزیر کی ہم نیوز کے پروگرام مہر بخاری کے ساتھ میں بات چیت
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات: شوکت یوسفزئی نےشکست کی وجہ بتادی
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت پی ٹی آئی نے اپنی شکست تسلیم کرلی
ووٹ بیچنے کیلئے 10 کروڑ کی آفر ہوئی، شوکت یوسفزئی
پیپلز پارٹی کی جانب سے ایک این جی او کی خاتون کے ذریعے پیش کش کی گئی تھی ،صوبائی وزیر محنت
خیبرپختونخوا حکومت کا پشاور کے ’چارلی چپلن‘ کو ملازمت دینے کا اعلان
وزیر اعلیٰ محمود خان کی منظوری کے بعد محمد عثمان کو ملازمت کی پیش کش کی ہے، شوکت یوسفزئی
کے پی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا عہدہ تبدیل کرنے کا فیصلہ
شوکت یوسفزئی سے محکمہ اطلاعات لیکر دوسری وزارت حوالے کی جائے گی، سرکاری ذرائع
’پشاور بی آر ٹی کا اپریل میں افتتاح کردیا جائیگا‘
پشاور بی آر ٹی پر سول ورک اور بلڈنگ ورک 15 فروری کو مکمل ہو گیا، شوکت یوسفزئی
’کرونا وائرس سے متعلق غلط خبریں پھیلانے سے گریز کرنا چاہیے‘
خیبر پختونخواہ میں کرونا وائرس کا اتنا خطرہ نہیں ہے، شوکت یوسفزئی

