سیلاب کی موجودہ صورتحال کےباعث اورنج لائن بی آرٹی کا افتتاح سادگی سےہو گا۔وزیراطلاعات سندھ
عمران خان اپنے سیاسی مخالفین سے نہیں پاکستان سے لڑ ر ہے ہیں، سندھ کے وزیر اطلاعات کی متاثرین کے کیمپس کے دورے پر گفتگو
انٹرنیشنل ڈونرز اور مخیر حضرات سندھ فلڈ ریلیف فنڈ میں عطیات دیں اور حکومت سندھ کا ساتھ دیں، صوبائی وزیر شرجیل میمن کی اپیل
عمران خان کو بھارت اور اسرائیلی لابیوں کی جانب سے سپورٹ مل رہی ہے۔
حالیہ خبروں سے اقرباپروری سمیت کرپشن اور منی لانڈرنگ بھی سامنے آئی ہے۔
میڈیا میں ایسا لگ رہا ہے کہ پی ٹی آئی شوسینا بننے کی کوشش کر رہی ہے، سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات
فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی نے اسرائیل اور انڈیا سے فنڈنگ لی ہے، سندھ کے صوبائی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب
سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کی یوٹونگ بسز تیار کرنے والی چینی کمپنی کے کنٹری منیجر سے ملاقات کے بعد گفتگو
عمران خان کا جہاد اقتدار کے لئے تھا، ٹائیگرز کو میدان میں لا کر دہشت گردی کا مظاہرہ کیا گیا، صوبائی وزیر
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے
قوم نے پہلے پانامہ اور اب پنڈورا میں ان کے چہروں سے نقاب اترتے دیکھا ہے۔
ہم نے جیلیں دیکھ لی ہیں خاں صاحب! اب آپ کی باری ہے، پی پی رہنما
سندھ حکومت نے حیدر آباد میں کورونا سے متعلق کو آرڈینٹر مقرر کیا ہے اور وہ مصروف ہونے کے سبب پیش نہیں ہو سکتے،وکیل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) شرجیل میمن کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی
عدالت نے استفسار کیا کہ پھر تو نیب کی تفتیش مکمل ہو چکی ہے، پھر گرفتار کیوں کرنا چاہتے ہیں ؟












