پیپلز پارٹی کیلئے سب سے پہلے پاکستان ہے، شرجیل میمن

اگر سندھ میں پانی نہیں ہو گا تو لوگ اپنے جانوروں کو کہاں لے کر جائیں گے، سینئر وزیر سندھ

آج پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس پورے پاکستان میں منائیں گے، شرجیل میمن

سندھ میں تمام زبانیں بولے والے لوگ سندھی کلچر کا دن مناتے ہیں، سینئر صوبائی وزیر

عمران خان بارے یروشلم پوسٹ کا انکشاف افسوسناک ہے،شرجیل میمن

اسرائیل بانی پی ٹی آئی کی کھل کر حمایت کر رہا ہے، اسرائیل کہہ رہا ہے عمران خان اقتدار میں ہوئے تو ہمیں فائدہ ہوگا،رہنما پیپلزپارٹی

ہم چاہتے ہیں اتفاق رائے سے آئینی ترامیم کی جائیں، شرجیل میمن

پی ٹی آئی والے آئینی ترمیم کے لیے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں جو بلیک میلنگ ہے، صوبائی وزیر سندھ

بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ اڈیالہ جیل سے ہی آپریٹ ہورہا ہے، شرجیل میمن

با نی پی ٹی آئی کے دور میں چند مخصوص لوگوں کے اربوں روپے کے قرضے معاف کیے گئے،سینئر صوبائی وزیر

الیکشن 2024،پی ٹی آئی کے2 امیدوارپیپلز پارٹی میں شامل

انور جتوئی ، شرجیل میمن اور محرم خان طارق شاہ جاموٹ کے حق میں دستبردار ہوگئے

عارف علوی پاکستان کے نہیں بلکہ ٹائیگر فورس کے صدر ہیں، شرجیل میمن

عارف علوی کا کردار ماضی میں بھی متنازع رہا ہے، سابق صوبائی وزیر

کل سے الیکٹرک بسیں کراچی کی سڑکوں پر آجائیں گی، شرجیل میمن

کراچی میں علاج کیلئے پورے ملک کے علاوہ پڑوسی ممالک سے بھی لوگ آ رہے ہیں

“فواد چودھری اپنے مستقبل کا سوچیں”

خود کو بڑا بہادر سمجھنے والے عمران خان ڈبوں میں بیٹھ کر خطاب فرما رہے ہیں، شرجیل میمن

ٹاپ اسٹوریز