کے الیکٹرک صرف پیسہ بناتی اور لوگوں کو بلیک میل کرتی ہے، چیف جسٹس برہم

لوگوں کو بلیک میل کر کے ادارہ چلا رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

خاموش رہو بھاشن نہیں دو،آدھی سرکاری زمینوں پر قبضہ ہے، چیف جسٹس

عدالت کا سندھ بھر میں سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرانے کا حکم

سارے شہر کی مشینری اور اسٹاف لے کر نسلہ ٹاور گرائیں، چیف جسٹس

نسلہ ٹاور کے ساتھ تجوری ہائٹس کی بھی رپورٹ ساتھ لائیں۔ عدالت

بیورو کریٹس اور ججز کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ، سپریم کورٹ نے اپیلیں نمٹا دیں

ہائیکورٹ کے محفوظ شدہ فیصلے میں مداخلت نہیں کرسکتے، جسٹس عمر عطا بندیال

گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ ، سپریم کورٹ کا انکوائری کرنے کا حکم

مسابقتی کمیشن اپنے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے ملوں کے خلاف انکوائری کرے

بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانیکا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔

دلی میں اسموگ کے باعث اسکول ایک ہفتے کے لیے بند

سرکاری ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت

نئی دلی میں فضائی آلودگی،سپریم کورٹ کی لاک ڈاون لگانے کی تجویز

بھارتی حکومت فضائی آلودگی کم کرنے کے لیے فوری اورسنجیدہ اقدامات کرے

چار ہفتے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردیں گے، فواد چوہدری

وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں پیش ہو کر عدالتی حکم کی تعمیل کی

ٹاپ اسٹوریز