سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کر دی
کل بروز منگل 27 مئی 2025 کو ذو القعدہ کی 29 تاریخ ہو گی
ججز کا تبادلہ صدر مملکت کا آئینی اختیار ، کوئی کیسے دبائو ڈال سکتا ہے ؟ سپریم کورٹ
بھارت میں ٹرانسفر ججز کی سنیارٹی طے ہے ، ہمارے ہاں مسئلہ ہے ، جسٹس مظہر
مخصوص نشستیں ، بینچ پر اعتراض کی درخواستیں مسترد ، کیس کو براہ راست نشر کرنیکی اجازت
سپریم کورٹ نے جسٹس منصور علی شاہ کو بینچ میں شامل کرنیکی درخواست بھی مسترد کر دی
مخصوص نشستیں، نظرثانی کیس چھوٹا بینچ بھی سن سکتا ہے، سپریم کورٹ
یہ 11رکنی بینچ ان 2 الگ ہونے والے ججز کی مرضی سے بنایا گیا ہے، جسٹس محمد علی مظہر
پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل ، سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال
سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کو درست قرار دے دیا
عدالت نے وزارت دفاع اور دیگر کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے 5 رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا
فوجی عدالت میں سویلین ٹرائل کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل، کیس کا فیصلہ اسی ہفتے سنایا جائے گا
یہ پالیسی فیصلہ بھی کر لیں سول نظام ناکام ہو چکا سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں ، سپریم کورٹ
پارلیمنٹ نے جو کرنا ہے کرے وہ ان کا پالیسی کا معاملہ ہے، ہم نے صرف اس کیس کی حد تک دیکھنا ہے ، جسٹس جمال مندوخیل
عمران خان کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا ، جسمانی ریمانڈ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، سپریم کورٹ
پنجاب حکومت چاہے تو ٹرائل کورٹ سے رجوع کر سکتی ہے ، جسٹس ہاشم کاکڑ کے ریمارکس
کیا پتہ ، کل میرا نام بھی 9 مئی مقدمات میں شامل کر دیں ، جسٹس اشتیاق
آپ صنم جاوید کا کیس کیوں چلانا چاہتے ہیں ؟ ناانصافی پر آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں ، جسٹس ہاشم کاکڑ کا پنجاب حکومت کے وکیل سے مکالمہ