سینیٹ انتخابات: آئین کے تحت ہونگے، اوپن بیلٹ سے نہیں کرائے جا سکتے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف پی پی رہنما کی تقریر: سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا

عدالت عظمیٰ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔

ججز کے آئینی حدود سے تجاوز کرنے کے رجحان کو روکنا ہوگا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے میپکو میں بھرتیوں سے متعلق فیصلہ جاری کردیا ہے۔

سپریم کورٹ: چیف جسٹس نے کیس رجسٹریشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا

رجسٹریشن ڈیسک وکلا اور سائلین کو ضروری ڈیٹا فراہم کرے گا، ترجمان سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ: سندھ، سرکاری زمینوں پر سے قبضہ ختم کرانے کا حکم

صوبے کی تمام گرین بیلٹس بحال کی جائی، تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے اور جنگلات کی زمینوں پر درخت لگائے جائیں۔ عدالت عظمیٰ کی ہدایت

آدھے کراچی میں بجلی بند ہے، پاور ڈویژن کی رپورٹ مسترد: سپریم کورٹ

سندھ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کا حکم نامہ جاری ۔

کورونا: امید ہے حکومت بھرپور اقدامات اٹھائے گی، چیف جسٹس

اسپتالوں کی ایمرجنسی سروسز کھلی ہوئی ہیں اور طبی عملے کی تربیت روزآنہ کی بنیاد پر کی جارہی ہے، ظفر مرزا

کے پی: اسپتالوں میں ضروری او پی ڈیز کھولنے کی ہدایت

صوبائی محکمہ صحت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

جسٹس شوکت صدیقی نظرثانی درخواست: سماعت کل نہیں ہوگی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے درخواست ملتوی کرنے کی کاز لسٹ جاری کردی۔

نئی حج پالیسی کی تیاری شروع: آئندہ ماہ وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نئی حج پالیسی کی کابینہ سے منظوری لینے کے بعد اسے عوام الناس کے لیے پیش کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز