اپوزیشن کے 156 جبکہ حکومت کے بھی 156 ووٹ ہیں، انکو چار ووٹ کی اکثریت حاصل تھی، یہ بھی بی این پی کے تھے جو ان سے علیحدہ ہو چکی، رہنما ن لیگ
مدعی مقدمہ آج بھی شناخت پریڈ کے لیے ساہیوال نہیں پہنچے۔
ایک تو ظلم ہوا دوسرا حکومتی وزرا نے انتہائی بھونڈے انداز میں واقعہ کا دفاع کیا، پی پی پی رہنما
ریاست مدینہ کے نمایاں خدوخال کے حوالے سے ورکنگ گروپ قائم کردیا گیا ہے،ڈاکٹر قبلہ ایاز
مدعی جلیل نے کہا کہ ہم کس کی شناخت پریڈ کریں۔ جے آئی ٹی اور پولیس کو معلوم ہے ہمارے مقتولین کے قاتل کون ہیں۔
سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو ملاقات کے لیے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جانب سے بُلایا گیا ہے۔
مجسٹریٹ نے ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
صرف گولیوں کے خول ملنے کی بنیاد پر رپورٹ نہیں بن سکتی، ذرائع فرانزک سائنس ایجنسی
رحمان ملک نے کہا کہ شیخ رشید نے آصف علی زرداری پر الزامات تو لگا دیے ہیں وہ عدالت میں آکر ثابت بھی کر دیں۔
اہلکاروں کو ہدایت دی گئی تھی کہ ذیشان کے پاس دھماکہ خیز مواد ہوسکتا ہے دیکھتے ہی گولی ماری جائے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مطابق نواز شریف کی طبیعت خراب ہے لیکن ان کی میڈیکل رپورٹ نارمل ہے۔ وہ قانون کے مہمان ہیں اور ان کا علاج ہمارافرض ہے۔
سانحہ ساہیوال میں جاں بحق افراد کی فیملیز کو ایوان صدر بلایا گیا ہے
سانحہ ساہیوال کی اب تک ہونے والی تفتیش کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا
حمزہ شہباز نے کہا کہ سانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی بنانا وقت کا ضیاع ہے
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردار شمیم احمد خان نے شاہین پیرزادہ اور ایڈووکیٹ آصف کی درخواست پر سماعت کی۔













