تحریک انصاف کی حکومت گراناکوئی مسئلہ نہیں، رانا ثناءاللہ

اپوزیشن کے 156 جبکہ حکومت کے بھی 156 ووٹ ہیں، انکو چار ووٹ کی اکثریت حاصل تھی، یہ بھی بی این پی کے تھے جو ان سے علیحدہ ہو چکی، رہنما ن لیگ

سانحہ ساہیوال، شناخت پریڈ آج بھی ملتوی

مدعی مقدمہ آج بھی شناخت پریڈ کے لیے ساہیوال نہیں پہنچے۔

سانحہ ساہیوال پربیانات دینے والے وزرا بری الزماں نہیں، سعید غنی

ایک تو ظلم ہوا دوسرا حکومتی وزرا نے انتہائی بھونڈے انداز میں واقعہ کا دفاع کیا، پی پی پی رہنما

حج پر سبسڈی جائز ہے،اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے

ریاست مدینہ کے نمایاں خدوخال کے حوالے سے ورکنگ گروپ قائم کردیا گیا ہے،ڈاکٹر قبلہ ایاز

سانحہ ساہیوال، مقتول کے بھائی کا شناخت پریڈ سے انکار

مدعی جلیل نے کہا کہ ہم کس کی شناخت پریڈ کریں۔ جے آئی ٹی اور پولیس کو معلوم ہے ہمارے مقتولین کے قاتل کون ہیں۔

سانحہ ساہیوال، متاثرہ خاندان کا جے آئی ٹی پر عدم اطمینان

سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو ملاقات کے لیے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جانب سے بُلایا گیا ہے۔

سانحہ ساہیوال,گرفتار سی ٹی ڈی اہلکار عدالت میں پیش

مجسٹریٹ نے ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

سانحہ ساہیوال: پنجاب حکومت کی جانب سے نامکمل شواہد دینے کا انکشاف

صرف گولیوں کے خول ملنے کی بنیاد پر رپورٹ نہیں بن سکتی، ذرائع فرانزک سائنس ایجنسی

ہم نے سانحہ ساہیوال کے لواحقین کو نہیں بلایا تھا، رحمان ملک

رحمان ملک نے کہا کہ شیخ رشید نے آصف علی زرداری پر الزامات تو لگا دیے ہیں وہ عدالت میں آکر ثابت بھی کر دیں۔

سانحہ ساہیوال: گولی چلانے کا حکم کس نے دیا؟

اہلکاروں کو ہدایت دی گئی تھی کہ ذیشان کے پاس دھماکہ خیز مواد ہوسکتا ہے دیکھتے ہی گولی ماری جائے

ٹاپ اسٹوریز