مہنگائی کا جن قابو میں آگیا ہے، گوہر اعجاز
آئی ایم ایف پروگرام سے 3 سال کیلئے معیشت سنبھل جائے گی، ایکسپورٹ زیادہ کرنے کی ضرورت ہے، سابق وفاقی وزیر
لاپتہ افراد کے بل پر بانی پی ٹی آئی نے سٹینڈ لیا،ہماری 9 مئی کی کوئی پلاننگ نہیں تھی، شیریں مزاری
پارٹی چھوڑنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو معذرت کا میسج کیا، انہوں نے جواب دیا، خوش رہو، اپنا خیال رکھو، سابق وفاقی وزیر
نواز شریف کو ریلیف مل جائے گا، انتخاب لڑیں گے، خواجہ آصف
گزشتہ انتخابات میں نواز شریف بھی قید میں تھے لیکن ہم نے کوئی شور نہیں کیا۔
ہم بکے نہ جھکے، ڈٹ کر کھڑے رہے، خرم دستگیر
پاکستان کو جلانے والے وہ خود اپنے انجام کو پہنچے ہیں۔
15 مہینوں میں ہونے والے فیصلوں کی ذمہ داری ہمیں قبول کرنی ہے، خرم دستگیر
ہمیں انتخابات تاخیر یا وقت پر ہونے کی ذمہ داری سے متعلق بحث نہیں کرنی چاہیئے۔
سابق وفاقی وزیر سمیت مزید رہنما پی ٹی آئی چھوڑ گئے
پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں نے 9 مئی واقعات کی مذمت کی۔
اسلام آباد چیتوں کی جگہ پر قبضہ کر کے بنا ، فواد چودھری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیتے گھس آئے ہیں
عوام بڑی تحریک کیلئے کمر کس لیں، فواد چودھری
جمہوریت سے احتجاج نکال دیا جائے تو یہ جمہوریت رہے گی ہی نہیں۔
پاکستان انتہائی خطرناک صورتحال پر پہنچ گیا ہے، اسد عمر
حکومت کی توجہ اپنے کرپشن کیسز ختم کروانا ہے اس لیے نیب ترامیم کی گئیں۔
فوادچوہدری کا ٹوئٹر ہیک، بڑے سیاستدان کے انتقال کی خبر شیئر
ٹوئٹر ہیک ہونے کی تصدیق رہنما پی ٹی آئی کی جانب سے خود کی گئی