شہباز گل کو تفتیش نہیں تشدد کیلئے پولیس کے حوالے کیا جا رہا ہے، فواد چودھری

مریم نواز کا جلسہ ناکام ہو گیا، ان کے پاس کوئی بیانیہ نہیں: فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو تفتیش کیلئے نہیں تشدد کیلئے پولیس کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

فواد چودھری نے ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ جج صاحبان جو جانتے بوجھتے ہیں کہ پولیس سیاسی ورکروں کو تشدد کیلئے ریمانڈ مانگ رہی ہے ریمانڈ پر بھیجتے ہیں وہ قومی مجرم ہیں انسانی حقوق کی جو دھجیاں پاکستان میں اڑئی جارہی ہیں اس کی مثال نہیں ملتی شہباز گل کو تفتیش کیلئے نہیں تشدد کیلئے پولیس کے حوالے کیا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں