ن لیگ جی ٹی روڈ سے بھی غائب ہوتی دکھائی دی رہی ہے، شاہ محمود قریشی

یہاں کے فیصلے یہیں ہوں گے ہمیں دکھاوا نہیں عمل چاہیے، سابق وزیر خارجہی

حکومت نے بھارت سے تجارت بحالی کا بڑا فیصلہ کر کے کشمیریوں کی دل آزاری کی، شاہ محمود

الیکشن کمیشن کے فیصلےکے خلاف ہم عدالت میں اپیل کریں گے، وائس چیئرمین پی ٹی آئی

آمدن چھپانے پر شاہ محمود قریشی کی اہلیہ پر ٹیکس عائد

شاہ محمود قریشی کی اہلیہ نے سال 2016 میں او ڈی کار خریدی تھی۔

مک مکا ہوا پھر کابینہ بنی، عمران خان کو نا اہل کرنیکی سازش ہو رہی ہے: شاہ محمود

28 اپریل کو پورے ملک میں شب دعا منانے کا فیصلہ کیا ہے، سابق وزیر خارجہ کا ریلی اور استقبالیہ سے خطاب

قومی سلامتی کمیٹی کی ہدایت پرامریکی سفارتکار کوبلا کر ڈی مارش کیا،شاہ محمود قریشی

پاکستانی قوم نہیں چاہتی کہ ہمارے اندرونی معاملات میں کسی قسم کی بیرونی مداخلت ہو. سابق وزیر خارجہ

خطے میں امریکہ کو پاکستان کی ضرورت ہے، سابق وزیر خارجہ

خورشید محمود قصوری نے کہا کہ پاکستان اس پوزیشن میں بھی نہیں ہے کہ وہ کسی کی طرفداری کر سکے۔

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس میں وزیراعظم عمران خان سے جواب طلب

سابق وزیر خارجہ نے شوکت خانم اسپتال اور فارن فنڈنگ کے حوالے سے 2012 میں عمران خان پر الزامات لگائے تھے۔

کشمیر کے معاملے پر پاکستان کو فوری ردعمل دینا چاہیے تھا، حسین ہارون

جنرل (ر) غلام مصطفیٰ نے کہا کہ یہ جنگ مفادات کی ہے اور جن کی مفادات بھارت کے ساتھ ہیں وہ کبھی پاکستان کے ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے۔

قائداعظم کی وفات پر دو دن رویا، سابق وزیر خارجہ کا انکشاف

سرتاج عزیز نے بتایا کہ قیام پاکستان کے وقت انار کلی میں مسلمانوں کی صرف دو دکانیں تھیں، الگ ریاست بہت بڑا تحفہ ہے۔

بھارت کا اقدام غیر قانونی ہے، ہمیں یہ دنیا سے کہلوانا ہوگا، سرتاج عزیز

سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرکے شملہ معاہدہ کی خلاف ورزی کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز