’نوازشریف کی صحت کی بہتری کیلئے ڈاکٹروں کی کوششیں جاری ہیں‘

نواز شریف کا بہتر گھنٹوں میں امریکہ جانے کی خبریں درست نہیں، حسین نواز

لندن: نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہ ہوسکی

سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس کو ادویات کے ذریعے ایک خاص حد میں رکھا جا رہا ہے، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان

 نواز شریف کے لیے ویسکولر سرجن کی خدمات حاصل کر لی گئیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد کے مختلف میڈیکل ٹیسٹس کیے گئے ہیں جن کی رپورٹس جلد آجائیں گی۔ ڈاکٹر عدنان

سابق وزیراعظم نواز شریف کی طیارے کے اندر بیٹھے تصویر سامنے آگئی

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کالے سوٹ میں ملبوس ہیں اور وہ اورنج کلر کی جیکٹ پہنے جہاز کے عملے اور دیگر دو افراد کے ساتھ کھڑے ہیں۔

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا نام بھی ای سی ایل سے خارج

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم  یوسف رضا گیلانی نے وزارت داخلہ کو باہر جانے کے لئے درخواست دی تھی ۔

نوازشریف کو بیرونِ ملک جانے سے روکنے کے لئے درخواست دائر

سابق وزیراعظم حسین حقانی کی طرح بیرون ملک جاکر واپس نہیں آئیں گے، درخواست گزار کا مؤقف

نواز شریف نے سروسز اسپتال میں شب گزارنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوال کا جواب ہم نیوز نے تلاش کرلیا ہے۔

نواز شریف، زرداری کے بعد شاہد خاقان عباسی اسپتال منتقل

گزشتہ روز شاہد خاقان عباسی کو طبعیت ناساز ہونے پر پمز اسپتال لایا گیا تھا جہاں ان کا کارڈیک سینٹر میں چیک اپ کیا گیا

’نواز شریف کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے’

میڈیکل بورڈ کی ساری توجہ نوازشریف کا بلڈ شوگر نارمل کرنے پر مرکوز ہے, ڈاکٹر محمود ایاز

اسپتال میں دسواں دن، نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک

نواز شریف کے خون بہنے کے خطرات اب کم ہیں تاہم ابھی بھی ان کو دل اور گردوں کے سنگین مسائل ہیں، ذرائع میڈیکل بورڈ

ٹاپ اسٹوریز