سائبر کرائم کیسز میں صرف 3 فیصد ملزمان کو سزائیں ملنے کا انکشاف
2020ء سے 2024 تک 7 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا گیا
فیک نیوز پھیلانے پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا ، سائبر کرائم ترمیمی بل کا مسودہ تیار
ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کو سوشل میڈیا سے مواد بلاک کرنے یا ہٹانے کا اختیار ہو گا
سوشل میڈیا پر سائبر دہشت گردی کی روک تھام کیلئے سخت قانون تیار
بغیر اجازت کسی کی شناختی معلومات استعمال کرنے پر سزا 3 سال سے بڑھا کر 7 سال کرنے کی تجویز
آئی سی سی کے ساتھ 60 کروڑ روپے کا فراڈ
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے امریکی حکام کو شکایت کردی
گھر بیٹھے بیٹھے کنگلا کرنے والوں کا نیا طریقہ واردات سامنے آگیا
چالاک مجرم بینکوں کے یو این نمبر سے ملتا جلتا نمبر استعمال کرنے لگے
نادیہ خان سائبر کرائم کا شکار،ملزم گرفتار
نادیہ خان کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا، بحال کرنے والے ماہر کمائی خود کھانے لگا
ایف آئی اے: اداکارہ و ماڈل گرفتار
اداکارہ و ماڈل افرا خان نے شہر کے ممتاز تاجر کے ساتھ ویڈیو بنا کر انہیں مبینہ طور پر بلیک میل کیا تھا۔
واٹس ایپ پر گالی دینے کی سزا دو سال قید
شکایت پر دبئی پولیس نے 32 سالہ برطانوی خاتون کو ایئر پورٹ پر روک کر حراست میں لے لیا
سیالکوٹ: چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم کے قبضہ سے فحش ویڈیو اور تصاویر کی صورت میں 225 جی بی کا ڈیٹا برآمد کر لیا گیا ہے۔
رواں سال سائبر کرائم کی شرح میں خوفناک اضافہ
سوشل میڈیا کے ذریعے رواں سال کے پانچ ماہ میں گیارہ ہزار مرد و خواتین کو نشانہ بنایا گیا