میسی نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا

فیفا 22 ویڈیو گیم کی ریٹنگ میں میسی 93 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں

ایک رونالڈو سب پر بھاری

مانچسٹر یونائیٹڈ نے نیو کاسل یونائیٹڈ کو 1-4 سے دھول چٹا دی۔

 رونالڈو نے میسی کو پھر کروڑوں سے ہرادیا

مانچسڑیونائیٹڈ نے رونالڈو کی 40ارب روپے کی شرٹس فروخت کردیں

رونالڈو کے اقدام سے کوکاکولا کو خسارہ

کمپنی کی مجموعی مالیت242 ارب ڈالر سے کم ہو کر 238ارب ڈالر ہو گئی

گول نہ ملنے پر رونالڈو نےمیدان چھوڑ دیا

میچ کے آخری لمحات میں رونالڈو نے گول کیا لیکن ریفری نے گول نہیں دیا

رونالڈو کے 50 کروڑ فالوورز

انسٹاگرام پر رونالڈو کے چاہنے والوں کی تعداد 20 کروڑ 60 لاکھ سے زائد ہے۔

رونالڈو کا سعودی عرب کو 100 کروڑ کا انکار

معاہدے کے تحت رونالڈو کو سعودی عرب کے متواتر دورے کرتے ہوئے دکھایا جانا تھا، غیر ملکی میڈیا

رونالڈو نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا

گولڈن فٹ ایوارڈ کسی بھی فٹبالر کو زندگی میں صرف ایک بار ملتا ہے

میراڈونا کی دونوں کلایئوں میں گھڑیوں کا راز رونالڈو نے بتا دیا

ہم دونوں نے ساتھ رات کا کھانا کھایا اور میں نے ڈیاگو سے پوچھا کہ آپ دونوں کلائیوں میں گھڑیاں کیوں پہنتے ہیں، رونالڈو

کرسٹیانو رونالڈو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

کرسٹیانو رونالڈو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ نیشنز لیگ کے بقیہ میچز سے فوری دستبردار ہو گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز