کوئٹہ میں دھماکہ، 2پولیس اہلکار زخمی

پولیس اہلکار بائیک پر گشت کررہے تھے، ریسکیو ذرائع

قومی شاہراہ پر گاڑی میں دھماکہ: ایک شخص جاں بحق 2 زخمی

پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوع کے اطراف کو بھی گھیرے میں لے لیا ہے۔

پنجگور میں دھماکے سے2 افراد جاں بحق

دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا، پولیس

کراچی: بورڈ آفس کے قریب دھماکہ،4 جاں بحق،7 زخمی

دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لیا جا رہا ہے، ڈی آئی جی ناصر آفتاب

افغانستان :نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکہ، 100 افراد جاں بحق

دھماکہ مسجد میں ہوا، شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی، سیکڑوں افراد زخمی

سویڈن میں رہائشی عمارت میں دھماکہ، 25 افراد زخمی

دھماکے سے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور  بالکونیاں تباہ ہو گئیں

صدارتی محل پر خودکش دھماکہ، 8 افراد ہلاک

الشباب نامی شدت پسند جماعت نے خود کش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔

کوئٹہ میں دھماکہ

دھماکے میں نشانہ ایگل اسکواڈ کے اہلکار تھے، پولیس

کوئٹہ: مستونگ روڈ پر دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو سیل کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز