جے یو آئی رہنما نے ن لیگ، پیپلز پارٹی کو حکومتی سہولت کار قرار دے دیا

مولانا اسعد محمود نے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی اور آل پارٹیز کانفرنس پر سوالات اٹھاتے ہوئے حکومت مخالف تحریک تنہا چلانے کا اشارہ بھی دیا۔

خیبر پختونخوا :کورونا سے ایک شخص جاں بحق، 173متاثر

صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 1170 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 33 ہزار71 تک پہنچ چکی ہے۔

خیبر پختونخوا : کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق، 408 متاثر

 خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی تعداد 30 ہزار486 ہوگئی ہے جبکہ عالمی وبا سے اموات کی تعداد 1099 تک پہنچ چکی ہے،

خیبر پختونخوا: کورونا سے 13 افراد جاں بحق، 303 متاثر

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی تعداد 30 ہزار38 ہو گئی ہے جب کہ وبا سے اموات کی تعداد 1087 تک پہنچ چکی ہے۔

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردی گئی۔

خیبر پختونخوا: کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق، 273 متاثر

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی تعداد 28 ہزار116 ہوگئی ہے جبکہ صوبے میں وبا سے اموات کی تعداد 1028 تک پہنچ چکی ہے۔

خیبر پختونخوا: کورونا سے مزید 24 افراد جاں بحق، 437 متاثر

 خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی تعداد 25 ہزار380 جبکہ اموات کی تعداد 914 تک پہنچ چکی ہے۔

خیبر پختونخوا: کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحق، 636 متاثر

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 22 ہزار 633 ہوگ ئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 843 تک پہنچ چکی ہے، محکمہ صحت

کورونا وائرس پشاور میں ایک اور ہیلتھ ورکر کی جان لے گیا

نرس 4 ماہ سے نصیر اللہ بابر اسپتال پشاور میں خدمات انجام دے رہی تھیں

کورونا وائرس، خیبر پختونخوا میں مزید 14 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24  گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 563 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ٹاپ اسٹوریز