قومی اسمبلی،ہمیں معاشی زنجیروں میں جکڑا جا رہا ہے، خواجہ آصف

مراد سعید نے کہا کہ ملک میں معیشت کی بدحالی کی بات کرنے والے کرپشن کا بھی جواب دیں۔

’چیئرمین نیب کے معاملے کو زیادہ سنجیدہ مسئلہ نہیں سمجھتے‘

چیئرمین نیب پر حکومتی دباؤ تھا تب ہی ان کو جاوید چوہدری سے یہ بات کرنی پڑی، خرم دستگیر

’پی ٹی آئی کے کچھ لوگ عمران خان کو ہٹانا چاہتے ہیں‘

خواجہ آصف نے کہا کہ نیب کے قوانین میں ترمیم نہ کرانا ہم سب کی کوتاہی ہے۔

قومی اسمبلی :آج 26ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری کا امکان

چھبیس ویں آئینی ترمیمی بل  پر بحث کا آغاز10مئی کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہوا۔ آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک   رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی طرف سےآئی۔

مسلم لیگ ن اپوزیشن جماعتوں کا باقاعدہ الائنس بنانے پر رضامند

ذرائع کا کہنا ہے مسلم لیگ ن اپوزیشن جماعتوں کا باقاعدہ الائنس بنانے پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے خواجہ آصف کو حزب اختلاف کی جماعتوں کا الائنس بنانے کا ٹاسک بھی دیدیا ہے۔ 

قومی اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیمی بل پر بحث

اسلام آباد:چھبیس ویں آئینی ترمیمی بل  پر قومی اسمبلی میں بحث کا آغاز ہوگیاہے۔ سابقہ فاٹا میں قومی و صوبائی اسمبلیوں

چیئرمین ایف بی آر اور گورنر اسٹیٹ بینک تبدیل ہو رہے ہیں، محمد مالک

پی ٹی آئی حکومت اگلے 24 گھنٹوں میں ایف بی آر کے چیئرمین اور اسٹیٹ بینک کے گورنر کو تبدیل کر رہی ہے۔

ن لیگ کا رانا تنویر کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ

مسلن لیگ ن کا شہباز شریف کی جگہ رانا تنویر کو چیئرمین پی اے سی اور خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں ن لیگ کا پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ کیا ہے

ہرجانہ کیس: خواجہ آصف کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

ماتحت عدالت میں عمران خان کے ہرجانے کا جواب جمع کرایا تاہم جواب کا کچھ حصہ ڈیلیٹ کر دیا گیا، ن لیگی رہنما کا مؤقف

ٹاپ اسٹوریز