اپوزیشن منہ دیکھتی رہ جائیگی، حفیظ شیخ جیت رہے ہیں: شیخ رشید

پنجاب میں چودھری پرویز الٰہی نے وزیراعظم کا ٹاسک پورا کیا، طارق بشیر چیمہ

جوچاہتے تھے وہ مل گیا، اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ نے قابل شناخت سینیٹ پیپرکا کہہ دیا، اب یہ الیکشن کمیشن پرہے کہ وہ بار کوڈلگائے یا سیریل نمبر

وزیراعظم: بالواسطہ ٹیکسز میں کمی کیلیے آؤٹ آف باکس تجاویز طلب

غریب افراد پر پڑنے والے بالواسطہ ٹیکسز کے بوجھ کو کم کریں، عمران خان کی حکومتی معاشی ٹیم کو ہدایت

حکومت کے ارادے ٹھیک نہیں ہیں، مولانا فضل الرحمان

26 مارچ کو اسلام آباد جائیں گے لہذا سب تیار رہیں، سربراہ پی ڈی ایم

فوج کو سیاست میں ہم نہیں آپ گھسیٹ رہے ہیں، بلاول بھٹو

مارچ میں مارچ ہوگا اور ہم سب اپنے اپنے علاقوں سے اسلام آباد کے لیے نکلیں گے، پی ڈی ایم کے جلسہ عام سے خطاب

آپ ہمارے شکنجے میں ہیں،پہلے خود کو چھڑاؤ، پھر احتساب کی بات کرنا: فضل الرحمان

اگر سیاست سیکھنی ہے تو آپ کو ہماری شاگردی اختیار کرنا پڑے گی، پی ڈی ایم کے سربراہ کا جلسہ عام سے خطاب

سفید فام بالادستی کا حامل پراؤڈ بوائز: دہشت گرد گروپ قرار دیدیا گیا

کینیڈا کی حکومت نے پراؤڈ بوائز کو سماج و معاشرے کے لیے سنگین اور بڑھتا ہوا خطرہ قرار دیا ہے۔

مالی سال2020-21: ابتدائی6ماہ میں 1.4ٹریلین روپے کا بجٹ خسارہ

جولائی سے دسمبر میں حکومت نے 1.2 ٹریلین روپے کے قرضے لیے جو گزشتہ سال کی نسبت 20فیصد زائد ہیں

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنا الیکشن کمیشن کا کام ہے، عدالت

آئینی ترمیم پیش ہو یا نہ ہو عدالت کو تشریح کا اختیار حاصل ہے، جسٹس اعجازالاحسن

ڈینیئل پرل قتل کیس:ملزم کی نظر بندی میں ایک دن کی توسیع

حکومت بتائے ایک شہری کو کس طرح نظر بند رکھا جاسکتا ہے؟ عدالت

ٹاپ اسٹوریز