وزیرتعلیم بلوچستان کامستعفی ہونےکا اعلان

میرا ضمیراجازت نہیں دے رہا کہ میں مزید جام کمال کی زیر قیادت کابینہ کا حصہ رہوں،یار محمد رند

وزیراعلیٰ بلوچستان پر جوتا پھینکنے کی کوشش

پولیس نے شیلنگ کی، احتجاج کے دوران ہونے والی بدمزگی کے باعث دو اراکین اسمبلی کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ملی ہیں۔

بلوچستان: کورونا کے مزید 20 کیسز سامنے آگئے

بلوچستان میں کورونا کیسز کی کل تعداد 15 ہزار 859 ہو گئی ہے، صوبائی محکمہ صحت

بلوچستان: وزیراعلیٰ جام کمال کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا

جن افراد میں علامات ظاہر ہوں وہ فوری طور پر خود کو قرنطینہ کرلیں، جام کمال کی عوام الناس سے اپیل

جلسہ پی ڈی ایم کا ہے یا بی جے پی کا؟ وزیراعلیٰ بلوچستان

پی ڈی ایم کس کا بیانیہ بیان کررہی ہے؟ جام کمال کا استفسار

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی طبیعت بہتر ہے، ترجمان

 وزیراعلیٰ بلوچستان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں، لیاقت شاہوانی

وزیراعلی بلوچستان جام کمال میں کورونا کی تشخیص

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ

نواحی علاقوں میں صحت کی بنیادی اور ضروری سہولتوں کی فراہمی ممکن بنائی جارہی ہے، جام کمال کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز