انتظامات مکمل ہوتے ہی لڑکیوں کے اسکول کھول دیں گے، ترجمان طالبان

افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول سے متعلق پراپیگنڈا بند ہونا چاہیے، ذبیح اللہ مجاہد

غریب آباد سے گھر کا فرنیچر خریدا جاسکتا ہے اسکولوں کا نہیں، سعید غنی

ڈیسک نہیں آئی لوگوں نے کاٹھ کباڑ کی بنادی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے خط میں کسی بے قاعدگی کا ذکر نہیں، صوبائی وزیر کا دعویٰ

سندھ کا یکساں قومی نصاب ماننے سے انکار

سیاست کے بجائے نصاب میں صرف مثبت تبدیلیاں لانی چاہئیں، فوزیہ خان

طلباء کی پروموشن پالیسی کا فارمولا طے

آئندہ اسمارٹ سلیبس کا اصول نہیں اپنایا جائے گا، وزیرتعلیم

بچوں کو اسکول نہ بھیجنےپر2لاکھ روپے جرمانہ یا جیل

بچے کا سرپرست اعلیٰ  اس کو تعلیم دلوانے میں رکاوٹ کا ذمہ دار ہوگا

افغانستان کے بعد پاکستان میں خواندگی سب سے کم

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن منایا جارہا ہے

سندھ میں صحت، تعلیم کا بجٹ کرپشن کی بھینٹ چڑھ گیا، شہباز گل

پیپلز پارٹی نے دہائیوں سے اندرون سندھ میں تعلیم پر کبھی توجہ نہیں دی، معاون خصوصی

افغانستان: یونیورسٹیوں میں پردے تان کر کلاسیں شروع

طالبات کو صرف خواتین پڑھائیں گی اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو بڑی عمر کے اساتذہ لیکچر لیں گے

والدین چاہتے ہیں کہ اسکول بند نہ ہوں تو طلبہ کی ویکسینشن کرائیں، وزیر تعلیم

نجی اسکولز کے اساتذہ کو تنخواہیں مزدور کی کم از کم مقررہ تنخواہ کے مساوی دینا ہو گی، سردار شاہ

ٹاپ اسٹوریز