اسلام آباد کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ

ڈی ایچ او اسلام آباد نے دونوں تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کردیا۔

سندھ کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

سندھ کے اسکولز 3 جنوری 2022 سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے، فیصلہ

ملک بھر میں تعلیمی ادارے100 فیصد حاضری کیساتھ کھل گئے

جامعات میں ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کی ہدایت

پیر سے 100 فیصد حاضری، 12 سال سے بڑے طلبا کو 31 اکتوبر تک ویکسینیشن کرانا ہو گی

سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں 100 فیصد حاضری کا نوٹی فی کیشن جاری کر دیا

سندھ میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

فیصلہ والدین کی پریشانی کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ہے، چیئرمین آل سندھ پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا اعلان

سندھ: تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر صوبے بھر میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے، محکمہ تعلیم سندھ

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے

تعلیمی اداروں میں کورونا سے بچاو کے احتیاطی تدابیر پر عمل لازمی ہوگا

ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سختی، 16 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

50 فیصد حاضری کیساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت ہوگی، اسد عمر

جینز،ٹی شرٹ اور سلیپر نہیں چلے گا،اساتذہ کیلیے ڈریس کوڈ جاری

مرد اساتذہ کو سردیوں میں گرم چادر پہنے کی اجازت نہیں ہو گی

ہم عوام سے کوئی چیز نہیں چھپاتے، وزیر اعلیٰ سندھ

کورونا وبا زیادہ پھیلنے پر سندھ حکومت نے سخت اقدامات کیے، مراد علی شاہ

ٹاپ اسٹوریز