پنجاب: تعلیمی ادارے کھولنے کی خبروں کی تردید

ابھی اسکول کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا ٹوئٹ

‘نجی اسکولوں کو انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت دی جائے’

نجی اسکولوں کو فیس وصولی کے لیے دفاتر کھولنے کی اجازت دی جائے، نجی اسکول ایسو سی ایشن

کورونا، ملک بھرمیں تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا اعلان

تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں کیا گیا،وفاقی وزیرتعلیم

کورونا: برطانیہ، اسکولوں کو تا حکم ثانی بند کرنے کا اعلان

برطانیہ میں جمعہ سے تا حکم ثانی تمام اسکول بند رہیں گے، وزیراعطم بورس جانسن

وفاقی حکومت کا امتحانات اور داخلےملتوی کرنے کا فیصلہ

 وزیراعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ بچوں کا کورونا وائرس سے خیال رکھا جائے،  یہی وجہ ہے کہ حکومت کا پہلا فیصلہ تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا تھا، وزیر تعلیم

کورونا کے پیش نظر طلباء کے بعد تعلیمی اداروں کے عملے کو بھی چھٹیاں

فیڈرل ڈائیرکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے چھٹیوں سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 30 ہوگئی

شادی ہالز میں تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں اور سینما گھر بھی دو ہفتے کیلئے بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے

آزاد کشمیر: حکومت کا تمام تعلیمی ادارے چھ اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ

 تمام میلے فیسٹیولز ، مذہبی اجتماعات اور شادی کی تقریبات پر پابندی کا فیصلہ

ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ

تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔شفقت محمود

کورونا: سندھ میں تعلیمی ادارے 30 مئی تک بند کرنے کا فیصلہ

نویں اور دسویں جماعتوں کے امتحانات بھی منسوخ کردیے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز