امریکہ: موسم خزاں سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

حکومت تمام ریاستوں کو اسکول کھولنے کے لیے مراعات بھی دے گی، مائیک پنس نائب صدر امریکہ

اسکول یکم ستمبر سے کھولنے پر اتفاق

اجلاس میں جس میں اتفاق کیا گیا کہ کورونا کی صورتحال بہتر ہوئی تو ملک بھر میں یکم ستمبر سے اسکول کھولے جائیں گے

بین الصوبائی کانفرنس میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کریں گے، شفقت محمود

کہتے ہیں نصابی کتب میں جہاں بھی حضور پاکﷺ کا نام آئے گا وہاں خاتم النبیین لکھا جائے گا

‘پبلک ڈیلنگ کیلئے کراچی میٹرک بورڈ بند رہے گا’

صورتحال بہتر ہوتے ہی بورڈ کے دفاتر کھول دیے جائیں گے، چیئرمین کراچی میٹرک بورڈ

بھارت میں ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان

 پہلےمرحلے میں عبادت گاہیں، ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کھولےجائیں گے، بھارتی وزارت داخلہ

سندھ: تعلیمی ادارے بدستور بند، امتحانی بورڈز کے دفاتر کھلیں گے

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رہیں گے

تعلیمی ادارے15جولائی تک بندرکھنے کا فیصلہ، تمام بورڈز کے امتحانات منسوخ

قبل ازیں 13 مئی کو تعلیمی ادارے کھولنے جب کہ جون اور جولائی میں امتحانات لینا کا فیصلہ کیا گیا تھا

یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق نہ ہوسکا

خیبر پختونخوا نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت کی تھی۔

پنجاب: تعلیمی ادارے کھولنے کی خبروں کی تردید

ابھی اسکول کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا ٹوئٹ

‘نجی اسکولوں کو انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت دی جائے’

نجی اسکولوں کو فیس وصولی کے لیے دفاتر کھولنے کی اجازت دی جائے، نجی اسکول ایسو سی ایشن

ٹاپ اسٹوریز