گدھوں کی تعداد میں اضافہ، بلاول نے حکومت کو داد دے دی

نئے پاکستان میں گھوڑوں کی تعداد تو اتنی ہی ہے مگر گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔

 بلاول نے حکومت اور حکومتی بجٹ کو جھوٹا قرار دے دیا

عمران خان کے دور حکومت میں گدھوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، بلاول بھٹو

بلاول پر بات کر کے غیر سنجیدہ سیاست کی طرف نہیں جانا چاہتا، فضل الرحمان

اگر بلاول بھٹو بالغ النظر ہوتے تو خط پھاڑ کر جواب نہ دیتے، پی ڈی ایم کے سربراہ کی بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

عمران خان نے عوام دشمن ایجنڈا واضح کر دیا، بلاول بھٹو

بجٹ آ گیا مگر غریب کے گھر کا چولہا آج تک بجھا ہوا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ کیا جائے، بلاول بھٹو

حکومت بجٹ عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، چیئرمین پی پی کا احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ذرائع ابلاغ سے بات چیت

بلاول بھٹو نے بجٹ قبول کرنے سے انکار کردیا

عالمی وبا سے بچاؤ کے لیے صرف 5 ارب روپے کے فنڈز رکھنا عوام دشمنی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی

پی ٹی آئی ترجمانوں کو چیلنج: بلاول بھٹو کے ساتھ عمران خان کی ڈیبیٹ کرالیں

کورونا فنڈز میں 1200 روپے کے غبن کی بات نہیں کی جاتی ہے، فیصل کریم کنڈی، شازیہ مری اور حیدر زمان قریشی کی مشترکہ پریس کانفرنس

بلاول پر کاغذی وصیت کا حملہ توپی ٹی آئی والے کرتے ہیں، احسن اقبال

پتہ نہیں بلاول کو مجھ پر کاغذی وار کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟ مرکزی سیکریٹری جنرل ن لیگ

مذہب کارڈ کسی صورت استعمال نہیں ہونے دیں گے، بلاول بھٹوزرداری

انہوں نے کہا کہ مولانا اگرملک کو بند کرنا چاہتے ہیں تو یہ پییپلز پارٹی کا فیصلہ نہیں ہے ۔ دھرنا ایک سخت مگر جمہوری آپشن ہے۔ دھرنے سے متعلق  فیصلہ پیپلز پارٹی کی سی ای سی کرے گی۔

کورونا: آئی ایم ایف کے 100ارب ڈالر کہاں خرچ ہوئے؟

عمران خان بتائیں عالمی بینک کے 200 ملین ڈالر کہاں خرچ کردئیے؟

ٹاپ اسٹوریز