ملک میں دوسرے روز بھی بارش، برفباری جاری

محکمہ ہائی وے کی جانب سے مختلف مقامات سے برف ہٹانے کا کام بھی جاری ہے۔

ملک بھر میں بارش، پہاڑوں پر برفباری جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

ملک میں آئندہ دو روز تک وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر دیا

ممکنہ طور پر اس مرتبہ 7 جنوری کو ہونے والی برفباری سے زیادہ برفباری کا امکان ہے، ترجمان ضلعی انتظامیہ

مری: متوقع برفباری، انتظامیہ نے داخلے کے اوقات اور گاڑیوں کی تعداد متعین کردی

شام 5 بجے سے لے کر صبح 5 بجے تک سیاحوں کے داخلے پرمکمل پابندی عائد ہو گی، سی ٹی او راولپنڈی

آئندہ ہفتے پھر بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

منگل سے جمعرات تک بارشیں اور برف باری ہو گی، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے، محکمہ موسمیات

برفباری کے دوران فیملیز کے ساتھ سفر سے گریز کریں، ایم ایس مری اسپتال

اسپتال کے چاروں اطراف موجود سڑکیں برف کی وجہ سے بند ہیں، ڈاکٹر عبدالسلام کی ہم نیوز سے بات چیت

مری میں اہم شاہراہیں کلیئر، نظام زندگی بحال

مری میں ایک ہفتے بعد دھوپ نکل آئی لیکن  سردی کی شدت برقرار

خیبر پختونخوا میں برفباری اور بارشوں سے نقصان کی تفصیلات جاری

سیاح 1700 پر کسی بھی ناخوش گوار واقعے کی اطلاع دے سکتے ہیں، حکام خیبر پختونخوا

وزیر اعظم عمران خان کا سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم

ایسےواقعات کی روک تھام کے لیے سخت قواعدوضوابط قائم کیےجائیں گے

مری میں برفباری، 21 جاں بحق افراد کی فہرست جاری

مری میں ہونے والی برفباری میں اسلام آباد پولیس کا اہلکار اہلخانہ سمیت جاں بحق ہو گیا۔

ٹاپ اسٹوریز