موسم سرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی

اونچے پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی

دیگر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا

15 مارچ سے ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

تیز ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں کے باعث گندم کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

افغانستان:شدیدسردی کےباعث175افرادجاں بحق

رواں موسم میں درجۂ حرارت منفی 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

برفباری ، بارش اوردھند، ملک بھر میں شدید سردی

شمالی بلوچستان کے  بالائی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 14 سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان

ملک کے بعض علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان کے علاقوں میں 10 جنوری  سے داخل ہو رہی ہیں جو 11 جنوری کو ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہوں گی۔

مری، نیو ایئر نائٹ، ویک اینڈ اور برفباری ایک ساتھ متوقع ، انتظامات مکمل رکھیں، راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں صوبے میں 579 پرائس مجسٹریٹس کی نامزدگی کی منظوری دیدی گئی۔

امریکہ اور کینیڈا میں شدید برفانی طوفان،38افراد ہلاک

3 لاکھ 15ہزار سے زائد گھر اور کاروباری مراکز کی بجلی منقطع

کینیڈا میں برفانی طوفان،100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

 کرسمس کی چھٹیوں میں شہریوں کو سفر سے گریز کرنے کی ہدایت

ٹاپ اسٹوریز