پنجاب کے 5 کروڑ 50 لاکھ افراد کو رواں ماہ سے مفت بجلی دی جائیگی، وزیراعلٰی

روشن گھرانہ پروگرام کا آغاز رواں ماہ سے کیا گیا ہے، حمزہ شہباز کی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے بات چیت

حکومت کا مختصر وقت باقی ہے، بہتری لانی ہے، کوشش کریں لوڈ شیڈنگ 2 گھنٹے سے زیادہ نہ ہو، وزیراعظم

لائن لاسز میں کمی کے لیے ایک مکمل پلان مرتب کیا جائے گا، وفاقی کابینہ کے منعقدہ اجلاس کا اعلامیہ

مقامی وسائل سے بجلی بنانے کی پالیسی تشکیل دینے کیلئے اجازت طلب

پاکستان کے امپورٹ بل کا 60 فیصد خرچ باہر سے بجلی بنانے کے لیے تیل منگوانے پر ہوتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ کابینہ اجلاس کو حکام کی بریفنگ

مفت بجلی کی فراہمی ووٹرز کو لالچ دینا ہے، ثابت ہو گیا عوام انہیں ووٹ دینے کیلئے تیار نہیں، فرخ حبیب

پاکستان کی انسٹالڈ کیپسٹی 41 ہزار میگا واٹ سے زائد ہے، پیک لوڈ 27 ہزار میگا واٹ کے قریب ہے، شہباز گل

پنجاب حکومت کا 100 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا اعلان

گزشتہ 6ماہ سے 100یونٹ ماہانہ استعمال کرنیوالوں کو مفت بجلی ملے گی۔

ملک میں بجلی کا شارٹ فال8000 میگا واٹ کے قریب پہنچ گیا

ملک کے مختلف علاقوں میں 14 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ جاری

عید الاضحیٰ پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی، نہیں کہہ سکتے، وفاقی وزیر توانائی

عمران خان نے اپنے آخری سال بڑی ڈکیتی کی تھی،عذاب عمرانی 9 اپریل تک ملک پر مسلط رہا، خرم دستگیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 787 میگاواٹ، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ14 گھنٹےسے بڑھ گیا

لائن لاسز والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ  کا دورانیہ 16 سے 18 گھنٹے تک جا پہنچا

بجلی سبسڈی والے علاقوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

چھوٹے صارفین کو رعایتی قرضوں کی فراہمی پر غور

ملک میں بجلی کا شاٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا

شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک ہے۔

ٹاپ اسٹوریز