ایک ہزار دن سے نمبر ون بابراعظم کی پوزیشن کو خطرہ!

ایشیا کپ کے تین میچوں میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کارکردگی کافی مایوس کن رہی۔انہوں نے 11 کی اوسط سے 33 رنز بنا رکھے ہیں۔

پاک بھارت میچ سے پہلے کپتان بابراعظم کے کھلاڑیوں کو مشورے

جس طرح پچھلے ورلڈکپ میں کھیلا،اب بھی اسی طرح کھیلنا ہے۔بابراعظم

بابراعظم ٹیسٹ کرکٹ میں جوروٹ کو پیچھے چھوڑ دیں گے، مہیلا جے وردھنے

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کا انتظار ہے، بطور شائق یہ میچ دیکھنے کا بہت مزہ آتا ہے۔

کھلاڑی پرعزم میدان میں اتریں، ٹیم کا اعلان کوچ اور کپتان کی مشاورت سے کیا، چیف سلیکٹر

ٹی 20 ایشیا کپ اور دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان ہو گیا

بابر اعظم تینوں فارمیٹس کی رینکنگ میں ٹاپ تھری میں شامل

بابر اعظم ایک وقت میں کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں ٹاپ تھری  میں آنے والے دنیا کے واحد بیٹر ہیں

بابر کی حوصلہ افزائی پر ویرات کوہلی کا شکریہ

قومی ٹیم کے کپتان کی اس ٹوئٹ پر پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر کے کرکٹ شائقین نے خوب سراہنا کی تھی۔

آؤٹ آف فارم ویرات کوہلی کے نام بابراعظم کا خصوصی پیغام

ٹوئٹر پر بابر نے ویرات کوہلی کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا، آپ ثابت قدم رہیں۔

قومی ٹیم کی پرسوں کولمبو روانگی، بابر اعظم جیت کے لیے پرامید

بیٹنگ پر محنت کر رہا ہوں تا کہ ٹیسٹ فارمیٹ میں بھی پہلے نمبر پر آ سکوں

انگلینڈ نیوزی لینڈ میچ کے دوران بابراعظم کے چرچے

بابراعظم اس وقت دنیا کے بہترین بلے باز ہیں۔ 

ٹاپ اسٹوریز