سرکاری اراضی پر قبضہ کیس: جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری جاری

محکمہ اینٹی کرپشن نے ہمایوں دلاور، ان کے بھائی اور والد دلاور خان کے عدالت سے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لیے

زرتاج گُل اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آ گئیں

زرتاج گل کو 24 جنوری کو جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے روبرو پیش ہونے کا حکم

اینٹی کرپشن کا چودھری پرویز الٰہی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

سابق وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمہ ماسٹر پلان 2050 میں بے ضابطگیوں اور کرپشن پر درج کیا جائے گا

سیکریٹری پنجاب اسمبلی جعلی بھرتی کیس میں گرفتار

رائےممتاز نےپرویزالہٰی سےمل کرپنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیاں کیں، ترجمان اینٹی کرپشن

پرویز الٰہی ہیڈ کوارٹر منتقل، جسمانی ریمانڈ کیلئے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا

عدالت میں پیشی کے دوران چودھری پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی جائے گی، ترجمان اینٹی کرپشن

رات بھر جاری رہنے والا آپریشن ختم، پرویز الہٰی گرفتار نہ ہو سکے

آپریشن کے دوران اینٹی کرپشن اور پولیس اہلکار غلطی سے چودھری شجاعت کے گھر بھی دروازہ توڑ کر داخل ہوئے۔

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

فرخ حبیب متعدد مرتبہ نوٹسز دینے پر بھی پیش نہ ہوئے، اب گرفتاری ہو گی، ترجمان اینٹی کرپشن شاہدہ ترین

عبدالولی خان یونیورسٹی میں مبینہ طور پر 271 غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف

محکمہ اینٹی کرپشن نے گریڈ 21 تک کے افسران کے خلاف اوپن انکوائری کے لیے چیف سیکریٹری سے اجازت طلب کرلی ہے۔

سابق مشیر کے گھر پہ چھاپہ، ساڑھے 12کروڑ روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

عبدالحئی دستی کے گھر سے ملنے والی کرنسی ٹھیکوں کے کمیشن کی مد میں وصول کی گئی تھی، اینٹی کرپشن حکام کا دعویٰ

رانا ثنا اللہ اور ان کی اہلیہ کی اینٹی کرپشن میں طلبی

رانا ثنا اللہ پر کلر کہار میں بسمہ اللہ فارم ہاؤسنگ سوسائٹی میں دو فارم ہاوسز بطور رشوت لینے کا الزام ہے، ذرائع اینٹی کرپشن

بغیر ثبوت کے راناثنا کو اشتہاری بنادیا،لاہور ہائیکورٹ برہم

رانا ثناء اللہ نے رشوت کس سے لی ہے،ثابت کریں، ریمارکس

رانا ثنا اللہ روپوش نہیں،وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے جائیں

رانا ثنا اللہ کے وارنٹ منسوخی کے لیے درخواست دائر

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کا حکم

اینٹی کرپشن ٹیم رانا ثنااللہ کی گرفتاری کے لیے تھانہ سیکرٹریٹ پہنچی

سابق وزیراعلیٰ کے گھر پر چھاپہ: اینٹی کرپشن ٹیم ناکام واپس

اینٹی کرپشن ٹیم نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھائیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تھا۔

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل: انکوائری ڈی جی اینٹی کرپشن کے سپرد

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری کمیٹی میں متعلقہ ماہرین کو شامل کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب

اینٹی کرپشن پنجاب کا انوکھا کارنامہ

19 سال پرانے مقدمے میں نامزد کیا جانے والا شخص وقوعہ کے وقت صرف گیارہ سال کا تھا۔

محکمہ ایکسائز پنجاب: آکشن گاڑیوں کا اسکینڈل، 18 کے خلاف مقدمہ

محکمہ اینٹی کرپشن ریجن اے نے ای ٹی او عدیل امجد کو گرفتار کر لیا ہے۔

پنجاب: محکمہ خوراک کے بعد فلور ملوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

صوبے کی فلور ملوں سے 20 کروڑ روپے مالیت کی گندم بھی برآمد کی گئی ہے۔

کراچی: غیر قانونی تعمیرات، ایس بی سی اے کے افسران طلب

صوبائی محکمہ اینٹی کرپشن نے پانچ افسران کو نوٹسز جاری کردیے ہیں۔

کے پی میں نئی اینٹی کرپشن پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

دو سال سے ایک جگہ پہ تعینات رہنے والے افسران کے تبادلوں کے فیصلے سے کارکردگی میں بہتری آئے گی، وزیراعلیٰ کے پی محمود خان

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp